• Home
ہفتہ, نومبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تعلیم یافتہ بیویاں گزارہ بھتہ کے لیے گھر پر بیٹھنے کے بجائے کام کی تلاش کریں

اوڈیشہ ہائی کورٹ نے طلاق کے ایک معاملے میں فیملی کورٹ کے ذریعہ مقرر گزارہ بھتہ کی رقم کو 8000 روپے سے کم کرکے 5000 روپے کر دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2025
in قومی خبریں
0
تعلیم یافتہ بیویاں گزارہ بھتہ کے لیے گھر پر بیٹھنے کے بجائے کام کی تلاش کریں

اوڈیشہ ہائی کورٹ نے طلاق کے ایک معاملے میں فیملی کورٹ کے ذریعہ مقرر گزارہ بھتہ کو گھٹاتے ہوئے اہم تبصرہ کیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اگر عورت تعلیم یافتہ ہو، اس کے پاس نوکری کا تجربہ ہو تو اُسے اپنے شوہر سے گزارہ بھتہ کا دعویٰ کرنے کے لیے گھر میں بیٹھی نہیں رہنا چاہیے بلکہ کام کرنا چاہیے۔ اس معاملے میں عدالت نے گزارہ بھتہ کی رقم کو 8000 روپے سے کم کرکے 5000 روپے فی ماہ کرنے کا فیصلہ سنایا۔

جسٹس گوری شنکر ستپتی نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا، "قانون ان بیویوں کی ستائش نہیں کرتا جو صرف اس لیے غیر فعال رہتی ہیں تاکہ شوہر پر گزارہ بھتہ کا بوجھ ڈال سکیں۔ وہ اگر بہتر اور اعلیٰ صلاحیت رہتے ہوئے کام کرنے کی کوشش نہیں کرتی ہیں تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔”

فیصلہ سناتے ہوئے جج نے آگے کہا، "سی آر پی سی کی دفعہ 125 کے تحت مقننہ کا مقصد ان بیویوں کو راحت فراہم کرنا ہے جو اپنی دیکھ بھال کرنے میں اہل نہیں ہیں اور جن کے پاس اپنی روزمرہ کے لیے وافر آمدنی نہیں ہے۔

اس درمیان اوڈیشہ حکومت نے نوجوان جوڑوں میں طلاق کے معاملوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریاست میں شادی سے قبل صلاح و مشورہ مرکز کھولنے کا منگل کو فیصلہ کیا۔ ایک افسر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی نے قومی خاتون کمیشن (این سی ڈبلیو) کی چیئر پرسن وجیا رہاٹکر کی صلاح کے بعد یہ فیصلہ لیا۔ نائب وزیر اعلیٰ پربھاتی پریدا نے بتایا کہ اوڈیشہ 2025 کو "طلاق روک تھام سال’ کے طور پر منائے گا۔

واضح ہو کہ خاتون کمیشن کی چیئر پرسن وجیا رہاٹکر اوڈیشہ کے دو روزہ دورے پر ہیں اور انہوں نے یہاں ریاستی خاتون کمیشن کے 32ویں یوم تاسیس کی تقریب میں حصہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی، جس میں اہم معاملوں پر بات چیت ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2025
جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا
قومی خبریں

جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی
قومی خبریں

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

ڈی ایم کےکی جانب سےایس آئی آر کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
Next Post
جسپریت بمراہ اور یشسوی جیسوال چیمپئنز ٹرافی سے باہر

جسپریت بمراہ اور یشسوی جیسوال چیمپئنز ٹرافی سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

7 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem