• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی قیادت میں منعقدہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں مجموعی طور پر 22 ایجنڈوں پر مہر لگی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
in بہار
0
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

بہار کی راجدھانی پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس ریاستی حکومت سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے جا رہی ہے۔ ان تمام ٹاؤن شپ کے اپنے اپنے الگ الگ نام ہوں گے۔ محکمہ شہری ترقی و رہائش کی سطح سے اس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی متعلقہ شہروں کے آس پاس نشان زد علاقوں میں زمین کی خرید و فروخت، منتقلی اور زمین کی ترقی یا عمارات کی تعمیر پر روک لگ جائے گی۔ یہ نوٹیفکیشن محکمہ کی سطح سے جلد جاری ہونے کی امید ہے۔ یہ پابندی 2027 تک رہے گی۔ ریاست کے نو منتخب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی قیادت میں بدھ (22 اپریل) کو منعقدہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں مجموعی طور پر 22 ایجنڈوں پر مہر لگی، جس میں سیٹلائٹ شہروں سے متعلق ایجنڈوں کو وسعت دی گئی۔

کابینہ کی میٹنگ کے بعد اس میں لیے گئے فیصلوں کے بارے میں محکمہ کابینہ سکریٹریٹ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری اروند کمار چودھری نے تفصیلی جانکاری دی۔ اس موقع پر اپنے اپنے محکموں سے متعلق موضوعات پر تفصیل سے معلومات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کے سکریٹری بھی موجود تھے۔ محکمہ شہری ترقی اور ہاؤسنگ کے پرنسپل سکریٹری ونے کمار نے بتایا کہ پٹنہ کے قریب تیار ہونے والی ٹاؤن شپ کا نام پاٹلی پترا ہوگا۔ اسی طرح سونپور کی ٹاؤن شپ کا نام ہری ہر ناتھ پورم، گیا جی کا مگدھ، پورنیہ کا پورنیہ، چھپرہ کا سارن، سیتا مڑھی کا سیتا پورم، سہرسہ کا کوسی، منگیر کا اَنگ، مظفرپور کا ترہت، بھاگلپور کا وکرم شیلا اور دربھنگہ کی ٹاؤن شپ کا نام متھلا رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ جاتی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ہی واضح ہو پائے گا کہ کس شہر میں تیار ہونے والی ٹاؤن شپ کی کیا شکل ہوگی۔ اس کے بنیادی (کور) علاقے کی توسیع مخصوص علاقے تک کہاں سے کہاں تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں علاقہ نشان زد ہونے ہونے کے بعد ان تمام علاقوں میں زمین کی خرید و فروخت یا منتقلی سمیت دیگر تمام سرگرمیوں پر آئندہ ایک سال تک کے لیے پابندی لگ جائے گی۔ مظفرپور، سیتا مڑھی، چھپرہ اور بھاگلپور میں یہ پابندی 30 جون 2027 تک کے لیے رہے گی۔ جبکہ دیگر اضلاع پٹنہ سونپور، گیاجی، دربھنگہ، سہرسہ، پورنیہ اور مونگیر میں پابندی 31 مارچ 2027 تک رہے گی۔ یہ پابندی زمین کی حد بندی کا عمل جاری رہنے تک رہے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی
بہار

بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
Next Post
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

9 منٹس ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार