• Home
بدھ, نومبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ ’’یہ بات تو ہم مسلسل کہہ رہے ہیں کہ جے ڈی یو کا بی جے پی میں انضمام ہو گیا ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
in بہار
0
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

بہار میں اہم اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی اور جے ڈی یو میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ پیر (18 مئی) کو جب آر جے ڈی کے ترجمان مرتیونجے تیواری سے پوچھا گیا کہ آنند موہن نے کہا ہے کہ جے ڈی یو میں کچھ لوگ پیسہ لے کر وزیر بنے ہیں یا انہی کو آگے بڑھایا جا رہا ہے جو پیسے دے رہے ہیں۔ اس پر انہوں نے کہا کہ اب ساری پول تو جے ڈی یو کے لیڈر ہی کھول رہے ہیں۔ ابھی تو ایک سامنے آئے ہیں، فہرست کافی لمبی ہے۔ بہت سارے لوگ بغاوت کرنے والے ہیں، جے ڈی یو خاتمے کے دہانے پر ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جے ڈی یو جلد ہی 2 حصوں میں تقسیم ہو جائے گی۔

آر جے ڈی لیڈر مرتیونجے تیواری کے مطابق بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ تیجسوی یادو نے پیش گوئی کر دی ہے کہ یہ حکومت زیادہ دنوں تک چلنے والی نہیں ہے۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ مرکزی وزیر اور جے ڈی یو کے سینئر لیڈر للن سنگھ کے بیان ’سمراٹ چودھری نتیش کمار کے جانشین ہے‘ پر آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ ’’یہ بات تو ہم مسلسل کہہ رہے ہیں کہ جے ڈی یو کا  بی جے پی میں انضمام ہو گیا ہے۔ کچھ لوگ جو جے ڈی یو میں ہیں ان کی روح بی جے پی میں بستی ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم مودی کی اپیل پر مرتیونجے تیواری نے کہا کہ ’’تمام اپوزیشن پارٹیاں اور ملک کی عوام دیکھ رہی ہے کہ وزیر اعظم کس طرح اپیل کرتے ہیں کہ ایندھن بچائیے، پٹرول-ڈیزل بچائیے، سونا مت خریدیے، بیرون ممالک سفر مت کریے اور خود گھوم رہے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم اچھے دن کا کہہ رہے تھے، آپ کے اچھے دن تو آ گئے بیرون ممالک گھومنے کے، لیکن ملک کی عوام بیرون ممالک نہیں جا سکتی، سونا نہیں خرید سکتی، گاڑیوں پر نہیں گھوم سکتی، یہی ان کے اچھے دن ہیں…‘‘

اس سوال پر کہ جے ڈی یو کی جانب سے آر جے ڈی پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ نشانت کمار کو ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔ اس پر انہوں نے کہا کہ کل بھی بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم وزیر صحت پر کچھ نہیں بولیں گے۔ نشانت کے بارے میں تیجسوی یادو نے کچھ نہیں کہا ہے اور عوام سب دیکھ رہی ہے۔ عوام اب اندازہ لگائے گی کہ تیجسوی یادو نے جو جو کہا سب سچ ثابت ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ

وڈودرا سے دہلی جا رہی انڈیگو کی پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی گل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

15 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार