• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ناروے میں صحافی کے سوال کو نظر انداز کرنے پرراہل کی وزیر اعظم پر تنقید

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نےکہا کہ سوالوں سے گھبراہٹ ہندوستان کی شبیہ کو متاثر کرتی ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
in قومی خبریں
0
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ناروے یاترا کے دوران پیش آئے ایک واقعے کو لے کر ان پر سخت تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک ناروے کی خاتون صحافی وزیر اعظم مودی سے سوال کرتی نظر آ رہی ہیں، جبکہ وزیر اعظم وہاں سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ اس ویڈیو کو راہل گاندھی نے اپنی ایکس پوسٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب چھپانے کے لیے کچھ نہ ہو تو ڈرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔

راہل گاندھی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ دنیا جب ایک ’کمپرومائزڈ پی ایم‘ کو چند سوالوں سے گھبرا کر جاتے ہوئے دیکھتی ہے تو اس سے ہندوستان کی عالمی شبیہ پر اثر پڑتا ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد سیاسی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس معاملے پر مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں ناروے کی صحافی ہیلے لِنگ وزیر اعظم مودی سے سوال کرتی سنائی دیتی ہیں کہ وہ دنیا کی سب سے آزاد پریس کے سوالات کا سامنا کیوں نہیں کرتے۔ تاہم ویڈیو میں وزیر اعظم کوئی جواب دئے بغیر آگے بڑھتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ بعد میں ہیلے لِنگ نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ وہ (وزیر اعظم مودی) ان کے سوال کا جواب نہیں دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ناروے پہلے مقام پر ہے جبکہ ہندوستان 157 ویں نمبر پر ہے۔

اس معاملے پر کانگریس کے آفیشل ایکس ہینڈل سے بھی وزیر اعظم کو نشانہ بنایا گیا۔ پارٹی کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ناروے جیسے ملک میں صحافی اہم مسائل پر سوال کرتے ہیں اور حکومت سے جواب دہی طے کرتے ہیں۔ کانگریس نے ہندوستانی میڈیا کے ایک طبقے کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہاں اصل مسائل کے بجائے غیر سنجیدہ سوالات پر زور دیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت پانچ ممالک کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات، نیدرلینڈس اور سویڈن کے بعد ناروے پہنچے ہیں۔ ان کے اس دورے کو سفارتی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ناروے میں سامنے آئے اس ویڈیو نے سیاسی ماحول کو مزید گرم کر دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

مغربی بنگال میں مذہبی بنیادوں پر سرکاری امداد روک دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

2 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार