• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی

دہلی کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے امام سید شعبان بخاری کے اعلان کے بعدعید الاضحیٰ کی تاریخ کو لے کر صورتحال واضح ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
in قومی خبریں
0
عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی

دہلی کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے 14ویں امام سید شعبان بخاری نے ذی الحجہ 1447 ہجری کے چاند کی عدم رویت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 28 مئی 2026 بروز جمعرات منائی جائے گی۔ اس اعلان کے بعد دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عید کی تاریخ کو لے کر صورتحال واضح ہو گئی ہے۔

سید شعبان بخاری نے اپنے بیان میں کہا، ’’میں سید شاہبان بخاری آپ سے مخاطب ہوں۔ آج ماہی ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی جامعہ مسجد دہلی کے اجلاس میں تیس کی رویت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لہٰذا اعلان کیا جاتا ہے کہ پہلی ذی الحجہ 19 مئی 2026 منگل کے روز ہے اور عید الاضحیٰ انشاء اللہ 28 مئی جمعرات کے روز ہوگی۔‘‘

ذی الحجہ اسلامی قمری سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ہوتا ہے، جسے مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس مانا جاتا ہے۔ اسی مہینے میں فریضۂ حج ادا کیا جاتا ہے، جبکہ 10 ذی الحجہ کو عید الاضحیٰ منائی جاتی ہے، جسے بقرعید بھی کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر مسلمان سنتِ ابراہیمی کی یاد میں قربانی ادا کرتے ہیں۔

دوسری جانب دنیا بھر میں مسلمان ذی الحجہ کے چاند کی رویت کے منتظر تھے۔ سعودی عرب میں بھی سپریم کورٹ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ 17 مئی کی شام ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ عدالت نے کہا تھا کہ چاند نظر آنے کی صورت میں لوگ اپنی گواہی قریبی عدالت میں درج کرائیں۔

سعودی عرب کے ام القریٰ کیلنڈر کے مطابق 17 مئی کو ذیقعدہ کی 29 تاریخ تھی، اسی لیے مختلف ممالک میں رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کیے گئے۔ ہندوستان میں بھی کئی مقامات پر چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی، تاہم دہلی کی جامع مسجد کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہوئے مہینے کے 30 دن مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں - مرتیونجے تیواری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

6 منٹس ago
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार