• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

کھانا کھانے کے کچھ ہی دیر بعد کئی بچوں کو پیٹ درد، الٹی اور چکر آنے لگے۔ دیکھتے ہی دیکھتے بڑی تعداد میں طلبا و طالبات بیمار پڑ گئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
in بہار
0
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

بہار کے سہرسہ ضلع واقع مہیشی بلاک میں موجود سرکاری مڈل اسکول بلواہا میں جمعرات کو ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ’مڈ ڈے میل‘ کھانے کے بعد 250 سے زائد بچوں کی اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ اچانک بچوں کی طبیعت خراب ہونے سے اسکول احاطہ میں افرا تفری مچ گئی۔ بچوں کو الٹی، پیٹ درد، چکر اور بے چینی کی شکایت ہونے لگی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔ کچھ متاثرہ بچوں کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ این جی او کی طرف سے فراہم کیے گئے مڈ ڈے میل میں زہریلا سانپ گر گیا تھا، جس کی وجہ سے بچوں کی حالت بگڑ گئی۔ حالانکہ انتظامیہ نے ابھی اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسکول میں بچوں کو مڈ ڈے میل کے تحت چاول اور دال پیش کی گئی تھی۔ کھانا کھانے کے کچھ ہی دیر بعد کئی بچوں کو پیٹ درد، الٹی اور چکر آنے لگے۔ دیکھتے ہی دیکھتے بڑی تعداد میں طلبا و طالبات بیمار پڑ گئے، جس سے اسکول انتظامیہ میں ہنگامہ مچ گیا۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہل خانہ بڑی تعداد میں اسکول اور اسپتال پہنچ گئے۔ تمام بچوں کو فوری طور پر مہیشی ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا گیا، جبکہ سنگین حالت والے کچھ بچوں کو بہتر علاج کے لیے سہرسہ صدر اسپتال ریفر کیا گیا۔

بڑی تعداد میں بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی خبر ملتے ہی ضلع انتظامیہ اور محکمۂ صحت کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی جانچ شروع کر دی۔ انتظامیہ نے مڈ ڈے میل کے نمونے جانچ کے لیے لیب بھیج دیے ہیں۔ سول سرجن ڈاکٹر راج نارائن پرساد نے بتایا کہ پہلی نظر میں معاملہ فوڈ پوائزننگ کا معلوم ہوتا ہے۔ فی الحال تمام بچوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے اور بیشتر بچے خطرے سے باہر ہیں۔

اس درمیان ضلع مجسٹریٹ دیپیش کمار اور ایس پی ہمانشو بھی صدر اسپتال پہنچے۔ انھوں نے زیر علاج بچوں سے ملاقات کر کے صحت انتظامات کا جائزہ لیا۔ افسران نے دعویٰ کیا کہ تمام بچوں کا علاج جاری ہے اور صورتِ حال قابو میں ہے۔ اس واقعہ کے بعد اہل خانہ میں شدید غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ لوگوں نے مڈ ڈے میل فراہم کرنے والی این جی او تنظیم پر لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے اس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جانچ رپورٹ آنے کے بعد قصورواروں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔ فی الحال پورے معاملے کی جانچ جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
یوٹیوب اور سیلف اسٹڈی سے بارہویں کی ٹاپر بنیں راشدہ ناز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

9 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार