• Home
بدھ, مارچ 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

بی جے پی کا اندرونی خلفشار منظر عام پر

ایودھیا میں کیشو پرساد موریہ کے سامنے ہی پارٹی لیڈر متصادم

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2026
in اتر پردیش
0
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

 بھارتہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اترپردیش یونٹ میں جاری عدم اطمینان اب منظرعام پرآتا نظر آرہا ہے۔ اس کا اندازہ ایودھیا میں ہوئے حالیہ واقعہ سے لگایا جاسکتا ہے۔ یہاں ایک پروگرام کے دوران نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے سامنے ہی ضلع صدر سنجیو سنگھ اور بی جے پی لیڈر سچیدانند پانڈے کے درمیان اسٹیج پرہی ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔ جس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے دونوں میں بیچ بچاؤ کیا۔

’اے ابی پی نیوز‘ کے مطابق کیشو پرساد موریہ نے بھی اس واقعہ پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ اب اس واقعے کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس سے بی جے پی کے اندرونی جھگڑوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ سابق ایم ایل اے کھبو تیواری کی والدہ کے انتقال کے بعد تیرہویں کی رسومات میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ اس دوران دونوں بی جے پی لیڈروں میں تصادم ہوگیا جس سے پروگرام میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی۔

اسٹیج پر نائب وزیراعلیٰ سمیت کئی لیڈر بیٹھے ہوئے تھے۔ اچانک سنجیو سنگھ اور سچیدانند پانڈے کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی میں بدل گیا۔ وائرل ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں لیڈر ایک دوسرے کی کالر پکڑ کردھکا مکی کررہے ہیں۔ اس منطر سےنائب وزیراعلیٰ انتہائی بے چین نظر آئے۔ موقع پر موجود پارٹی کارکنوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے دونوں کو الگ کیا۔مقامی کارکنوں کے مطابق دونوں لیڈروں کے درمیان دیرینہ رنجش چلی آرہی ہے اور جمعرات کو دونوں نائب وزیر اعلیٰ کے سامنے ہی متصادم ہوگئے۔ فی الحال اس معاملے میں دونوں لیڈروں کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ
اتر پردیش

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

شادی سے واپس آرہی کار حادثے کی شکار، 3 نوجوانوں کی موقع پر ہی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط
اتر پردیش

گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا
اتر پردیش

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی
اتر پردیش

لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
Next Post
ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

4 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem