• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

شادی سے واپس آرہی کار حادثے کی شکار، 3 نوجوانوں کی موقع پر ہی موت

کار سڑک کنارے پڑی بجری پر پھسل کر بے قابو ہو گئی اور قریب ہی واقع بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
in اتر پردیش
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

اترپردیش میں ضلع سنت کبیر نگر کے مینہداول تھانہ علاقے میں ایک دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب شادی کی تقریب سے واپس لوٹ رہے نوجوانوں کی کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے الٹ گئی۔ بارات مٹیاری گورکھپورسے تلجا گئی تھی۔ شادی سے واپسی کے دوران ارٹیگا کارسڑک کنارے پڑی بجری پر پھسل کربے قابو ہوگئی اور قریب ہی واقع بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار زمین پر رگڑتے ہوئے ایک مکان کی دیوار میں گھس گئی۔

نیوزپورٹل ’اے بی پی‘ کی خبرکے مطابق اس بھیانک حادثے میں کارمیں سوار6 نوجوانوں میں سے 3 کی موقع پرہی موت ہو گئی جبکہ 3 دیگر بھی زخمی ہیں اوران کا علاج ضلع اسپتال میں کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے ان میں سے ایک کو تشویشناک حالت کے پیش نظرمیڈیکل کالج ریفر کردیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کاراچانک توازن کھو بیٹھی جس کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے فی الحال لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر آگے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

خبروں کے مطابق مینہداول تھانہ علاقہ کے بڑھیا ٹھاٹھر کے رہنے والے سرویش پانڈے عرف پنٹو (23)، پنڈاری کلا کے رہنے والے درگیش گپتا (25) اور بشن پور کے رہنے والے شرون شرما (24) جمعہ کی شام اپنے ایک دوست کی شادی کے لیے نکلے تھے۔ اسی دوران ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کی باڈی کا بایاں حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ کار کے دونوں دروازے بھی اُکھڑ کر الگ ہوگئے ہیں۔ کار میں بائیں جانب بیٹھے سرویش، درگیش اور شرون نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مینہداول تھانے کے انچارج سریندر سنگھ پولیس ٹیم کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ کار میں پھنسے تمام نوجوانوں کو باہر نکال کر پہلے سی ایچ سی مہنداوال لے جایا گیا، جہاں سے انہیں ضلع اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ زخمیوں میں شیوم کو بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور ریفر کر دیا گیا ہے جب کہ اندرجیت یادواور ایک دیگر زخمی کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
Next Post
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

3 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार