• Home
اتوار, جون 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ 22 مارچ کو وہ اپنے حامیوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کریں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
in بہار
0
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

گزشتہ کچھ عرصہ سے اپنی ہی پارٹی کے خلاف بیان دے کر سرخیوں میں رہنے والے کے سی تیاگی نے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کے سی تیاگی نے اپنا استعفیٰ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جے ڈی یو کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی رکنیت نہیں لیں گے۔ جے ڈی یو کو بھیجے گئے استعفیٰ میں کے سی تیاگی نے اپنے مستقبل کے منصوبے کا بھی ذکر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ 22 مارچ کو وہ اپنے حامیوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کریں گے۔

کے سی تیاگی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’30 اکتوبر 2003 کو جے ڈی یو کا قیام عمل میں آیا تھا، سمتا پارٹی اور جنتا دل کا انضمام ہوا تھا۔ جارج فرنانڈیز نے صدر اور میں نے جنرل سکریٹری کے طور پر ایک ساتھ کام کیا۔ میں نے شرد یادو اور نتیش کمار کی صدارت میں بھی کام کیا۔ میں پارٹی کا چیف ترجمان اور سیاسی مشیر بھی رہا۔ اب پارٹی کی رکنیت سازی کی مہم ختم ہو گئی ہے اور میں نے دوبارہ پارٹی کی رکنیت نہیں لی ہے۔ نتیش کمار کے لیے میرا احترام کبھی کم نہیں ہوگا۔

جے ڈی یو کے سابق سینئر لیڈر نے مزید لکھا کہ ’’میرے کچھ سیاسی ساتھیوں، حامیوں اور ورکروں نے 22 مارچ کو ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ میں جلد ہی آگے کی حکمت عملی پر فیصلہ لوں گا۔‘‘ واضح رہے کہ کے سی تیاگی کا تعلق بنیادی طور پر اترپردیش سے ہے۔ مغربی یوپی میں ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹ میں کہا جا رہا ہے کہ کے سی تیاگی اب اترپردیش کی سیاست کا رخ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کے سی تیاگی کا شمار جے ڈی یو کے پرانے اور قد آور رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ کے سی تیاگی وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے قریبی بھی مانے جاتے تھے۔ وہ جے ڈی یو کے حق میں ہر اسٹیج پر مضبوطی سے اپنی بات بھی رکھتے تھے۔ رواں سال انہوں نے نتیش کمار کو ’بھارت رتن‘ دیے جانے کا مطالبہ بھی اٹھایا تھا اور وزیر اعظم مودی کو خط لکھا تھا۔ حالانکہ طویل عرصے سے جے ڈی یو نے کے سی تیاگی سے دوری اختیار کر رکھی تھی اور ’بھارت رتن‘ معاملہ پر بھی جے ڈی یو نے خود کو ان سے الگ کر لیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی
بہار

خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل
بہار

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
Next Post
ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی کا پارٹی سے استعفیٰ

2 گھنٹے ago
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार