• Home
منگل, نومبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

کہا : جب کم عمری میں کامیابی مل جائے تو لوگ کبھی کبھی اس طرح کی باتیں کرنے لگتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
in بہار
0
میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

بہار کے علی نگر سے رکن اسمبلی میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر آر جے ڈی نے سخت تنقید کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر کھیساری لال یادو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب کم عمری میں کامیابی مل جائے تو لوگ کبھی کبھی اس طرح کی باتیں کرنے لگتے ہیں۔‘‘ دوسری جانب، آر جے ڈی کے ورکنگ صدر تیجسوی یادو نے بہار میں اپنی پارٹی کے دور حکومت کے بارے میں میتھلی ٹھاکر کے بیان کو غلط قرار دیا ہے۔

بہار اسمبلی میں لالو پرساد یادو اور تیجسوی یادو کے خلاف بی جے پی رکن اسمبلی میتھلی ٹھاکر کے تبصرے پر اداکار اور گلوکار کھیساری لال یادو نے کہا کہ ’’ان کا علم محدود ہے۔ جب لوگ کم عمری میں کامیابی حاصل کرتے ہیں تو وہ کبھی کبھی ایسی باتیں کرتے ہیں۔ اس لیے پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے۔ ایسی زبان کا استعمال کرنا مکمل طور سے غلط ہے۔ عوام نے آپ کا انتخاب اپنے مفاد میں کام کرنے کے لیے کیا ہے۔ اس لیے آپ کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔ کسی کو نیچا دکھانے یا دوسروں کے بارے میں برا بولنے سے عوام کا بھلا نہیں ہوتا۔

کھیساری لال یادو کے علاوہ بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بھی میتھلی ٹھاکر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’ٹی وی 9 بھارت ورش‘ پر شائع خبر کے مطابق آر جے ڈی لیڈر نے  اپنی پوسٹ میں انتباہی لہجے میں لکھا کہ ’’کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ رکن اسمبلی بنتے ہی انہیں سیاست کی مکمل معلومات حاصل ہوگئی ہیں۔ مقننہ کا ’ک، خ، گ‘ بھی سمجھے بغیر، ان میں جن نایک (عوامی رہنما) پر طنز کرنے کی ہمت آگئی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے میتھلی ٹھاکر کو چند ہفتے قبل دربھنگہ ضلع میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے ریپ اور قتل کے واقعے پر خاموش رہنے پر بھی نشانہ بنایا۔

دراصل اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے میتھلی ٹھاکر نے آر جے ڈی رہنما لالو پرساد یادو کے اپنے چھوٹے بیٹے تیجسوی یادو سے محبت کا موازنہ ہستینا پور کے اندھے بادشاہ دھرتراشٹرا کے شہزادہ دوریودھن کی محبت سے کیا تھا۔ اگرچہ میتھلی نے تیجسوی یادو یا ان کی پارٹی کا براہ راست نام نہیں لیا تھا، لیکن انہوں نے 2005 سے پہلے کے بہار کا ذکر کر کے اس بات کے واضح اشارے دیا تھا کہ وہ کیا کہنا چاہ رہی تھیں، یہ وہ سال تھا جب آر جے ڈی اقتدار سے باہر ہو گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post

12 ویں جماعت کے پیپر میں اجتماعی نقل کی بڑی سازش کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

28 منٹس ago
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

35 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार