• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

سماجوادی پارٹی سربراہ نے نتیش کمار کے فیصلہ کو بہار کی تاریخ کا سب سے بڑا ’اغوا‘ قرار دیااور این ڈی اے کی ساتھی پارٹیوں کو کیا آگاہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
in بہار
0

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلہ کو بہار کی تاریخ کا سب سے بڑا اغوا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار ہی مانگ لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بی جے پی کی دیگر اتحادی پارٹیوں کو بھی خبردار کیا ہے۔ اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلہ پر جنتا دل (یو) کے کارکنوں کی جانب سے پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’بہار کی تاریخ کا سب سے بڑا اغوا! یہ بظاہر سیاسی اغوا دکھائی دیتا ہے، لیکن دراصل یہ بہار کا معاشی اغوا ہے۔ بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا ہے۔ اگلا نمبر… سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔

اس سے قبل آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے بھی جمعرات کو نتیش کمار کے راجیہ سبھا کا انتخاب لڑنے کے اعلان پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنتا دل یو کے لیڈر کی جانب سے ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ کا مسودہ غالباً ’دہلی دربار‘ میں تیار کیا گیا ہے۔ جھا نے یہ بھی کہا کہ بہار کی عوام نتیش کے اس قدم کا جواب دے گی۔ منوج جھا نے کہا کہ ’’اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ انہوں نے خود نہیں لکھی ہے۔ یہ پوسٹ دہلی میں تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ بہار کے کسی 10 سال کے بچے سے بھی اس پوسٹ کے بارے میں پوچھیں گے تو وہ ’دہلی دربار‘ کی طرف اشارہ کرے گا۔‘‘ آر جے ڈی لیڈر نے یہ بھی کہا کہ جنتا دل یو کے ’سخت حامی‘ اس قدم سے ’دُکھی‘ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ یہ اختتام نہیں ہے۔ انہوں نے (بی جے پی نے) ’شندے ماڈل‘ کو نئے انداز میں پیش کیا ہے… لیکن بہار مختلف ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو نتیش کمار اور بی جے پی کے صدر نتن نوین سمیت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے 5 امیدواروں نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنا نامزدگی پرچہ داخل کیا۔ نامزدگی سے قبل نتیش کمار نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے راجیہ سبھا جانے کے اپنے فیصلہ کی اطلاع دی۔ این ڈی اے کے دیگر امیدواروں میں بہار میں بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹری شیویش کمار، جنتا دل یو کے رام ناتھ ٹھاکر اور راشٹریہ لوک مورچہ کے اپیندر کشواہا شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
مغربی بنگال کے گورنر آنند بوس  کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

7 گھنٹے ago
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार