• Home
اتوار, اگست 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

بدمعاشوں نے ٹرک میں لگا ڈیوائس بھی توڑ دیا جس کی وجہ سے گاڑی کی لوکیشن ٹریک کرنا مشکل ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
in اتر پردیش
0
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

 اتر پردیش کے جھانسی میں ایل پی جی گیس سلنڈرز کی چوری ہوئی ہے، جو کہ ایک ٹرک میں رکھے ہوئے تھے۔ ٹرک میں تقریباً 524 بھرے ہوئے ایل پی جی سلنڈرز تھے، جن کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ یہ ٹرک شاہراہ کے کنارے خالی حالت میں ملا تھا۔ اس پر لدے تمام سلنڈرز غائب تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ ٹرک بھارت پٹرولیم کارپوریشن کے کراری واقع پلانٹ کا تھا۔ 2 مارچ کو ٹرک میں 524 بھرے ہوئے ایل پی جی سلنڈرز لوڈ کیے گئے تھے، جنہیں کانپور دیہات کے گجنیر علاقہ میں پہنچایا جانا تھا۔ ٹرک ڈرائیور نے سلنڈرز لوڈ ہونے کے بعد گاڑی کو پلانٹ کے باہر کھڑا کر دیا اور ہولی کے تہوار کی وجہ سے گھر چلا گیا۔ اسی دوران نامعلوم بدمعاش ٹرک لے کر فرار ہو گئے۔

ٹرک غائب ہونے کے بعد اس کی تلاش شروع ہوئی۔ چند روز بعد جی پی ایس لوکیشن کی بنیاد پر ٹرک کے بارے میں معلومات حاصل ہوئیں۔ جب ٹرک مالک موقع پر پہنچا تو معلوم ہوا کہ ٹرک ’پریچھا تھرمل پاور پلانٹ‘ کے قریب شاہراہ کے کنارے کھڑا تھا، لیکن اس میں رکھے تمام گیس سلنڈرز غائب تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بدمعاشوں نے ٹرک میں لگا ڈیوائس بھی توڑ دیا تھا، جس کی وجہ سے گاڑی کی لوکیشن ٹریک کرنا مشکل ہو گیا۔

اس معاملے میں ٹرک مالک کی شکایت پر سپری بازار پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس قریبی سی سی ٹی وی فوٹیج اور تکنیکی شواہد کی مدد سے ملزمان کی تلاش کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی اس واردات میں ملوث افراد کی شناخت کر کارروائی کی جائے گی۔ اس واقعہ کے وقت کو بھی کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث دنیا بھر میں تیل اور گیس کی سپلائی کو لے کر تشویش بڑھ گئی ہے۔ ہندوستان جیسے ممالک میں بھی گیس کی دستیابی اور قیمتوں پر اس کا اثر دکھائی دینے لگا ہے۔ ایسے وقت میں اتنی بڑی تعداد میں سلنڈرز کی چوری نے مقامی انتظامیہ اور گیس ایجنسیوں کی تشویش مزید بڑھا دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

22 منٹس ago
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem