• Home
جمعہ, اگست 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

منصور انصاری کی اپیل پر جسٹس راجبیر سنگھ نے کہا کہ حکومت محض بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت جائیداد ضبط نہیں کر سکتی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
in اتر پردیش
0
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

 الہ آباد ہائی کورٹ نے غازی پور میں سابق ممبراسمبلی مختار انصاری کے رشتے کے بھائی کی غیر منقولہ جائیداد کو قرق کرنے کے حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ریاستی حکومت کسی بھی جرم اور ضبط شدہ جائیداد کے درمیان تعلق قائم کرنے میں ناکام رہی۔ منصور انصاری کی مجرمانہ اپیل کو قبول کرتے ہوئے جسٹس راجبیر سنگھ نے واضح کیا کہ حکومت محض بے بنیاد الزامات یا صرف اس لئے کہ ایک شخص گینگسٹر سے وابستہ ہے، اس کی بنیاد پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت جائیداد ضبط نہیں کر سکتی۔

قبل ازیں غازی پور کے خصوصی جج نے علاقائی پولیس کی ایک رپورٹ میں لگائے گئے اس الزام کی بنیاد پر کہ مذکورہ شخص مرحوم گینگسٹرمختار انصاری کی غیر منقولہ جائداد ہے، 26,18,025 روپے قیمت کی دکانوں اور عمارتوں کو ضبط کرنے کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے فیصلے کو صحیح ٹھہرایا تھا۔

ہائی کورٹ نے کہا کہ ضلع مجسٹریٹ کا جائیداد ضبط کرنے کا اختیار مطلق نہیں ہے اور یہ ثابت کرنے کے لیے مادی ثبوت ہونے کی ضرورت ہے کہ کسی شخص نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت بیان کردہ جرم کی آمدنی سے وہ جائیداد حاصل کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس شخص کے مجرمانہ فعل اور اس کے ذریعے حاصل کی گئی جائیداد کے درمیان تعلق ہونا ضروری ہے۔ کسی جرم میں محض اس کا ملوث ہونا، اس کی جائیداد قرق کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ ہمیشہ ہی یہ ثابت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے کہ جو جائیداد قرق کی جارہی ہے وہ جرم کی کمائی سے حاصل کی گئی ہے۔

عدالت نے پایا کہ اپیل کنندہ منصور انصاری کا گینگسٹر ایکٹ کے تحت کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔ اگرچہ مختار انصاری کے خلاف 2007 میں ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا لیکن اپیل کنندہ اس کیس میں ملزم نہیں تھا۔ محض اس لیے کہ اپیل کنندہ مختار انصاری کا رشتے کا بھائی ہے، یہ اس کی جائیداد قرق کرنے کی بنیاد نہیں ہو سکتی۔ عدالت نے12  مارچ کو دیئے گئے اپنے فیصلے میں، جس کی تفصیل اب سامنے آئی ہے، غازی پور کی عدالت کے فیصلے اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم کو مسترد کردیا اور مدعا علیہ کو مذکورہ جائیداد فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

2 گھنٹے ago
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem