• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

آرمی و نیوی کے زیرِ اہتمام 12 ایئر فورس ہاسپٹل (AFH)، گورکھپور میں منعقدہ عظیم آئی سرجری کیمپ میں ماٹی ٹرسٹ کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
in اتر پردیش
0
نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

گورکھپور:ماٹی سنستھا اور حکومتِ ہند کے ذیلی ادارے سولر انرجی کارپوریشن آف انڈیا (SECI) کے تعاون سے پوروانچل کے مہاراج گنج اور سدھارتھ نگر میں چار مفت دیہی طبی کیمپوں کے انعقاد کے بعد آرمی و نیوی کی جانب سے 12 ایئر فورس ہاسپٹل (AFH)، گورکھپور میں منعقد ایک خصوصی آئی سرجری کیمپ میں ماٹی ٹرسٹ نے بھرپور شرکت کی۔

اس وسیع سرجری کیمپ میں ماٹی کے میڈیکل کیمپوں کے دوران نشان زد کیے گئے شدید نوعیت کے آنکھوں کے مریضوں کے کامیاب آپریشن انجام دیے گئے۔ چار روزہ کیمپ میں بریگیڈیئر ایس کے مشرا کی قیادت میں کرنل روی چوہان، میجر امرتا جوشی اور بھارتی فوج کے دیگر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے تقریباً 400 افراد کو کامیاب آپریشن، لینس کی فراہمی اور ادویات کی تقسیم کے ذریعے مستفید کیا۔

واضح رہے کہ یہ کیمپ بنیادی طور پر آرمی اور ان کے زیرِ کفالت افراد کے لیے مخصوص تھا، تاہم ماٹی اور پوروانچل کے سپوت بریگیڈیئر مشرا کی خصوصی کاوشوں سے سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، اعظم گڑھ اور گورکھپور سمیت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے تقریباً 55 عام شہریوں کے بھی کامیاب آپریشن کیے گئے۔

اس موقع پر معروف ماہر امراضِ چشم بریگیڈیئر (ڈاکٹر) سنجے کمار مشرا نے اپنے خطاب میں کہا کہ نظر کی خرابی سے محفوظ رہنے کے لیے بہتر اوکولر ہائجین (آنکھوں کی صفائی) اپنائیں، باقاعدہ معائنہ کرائیں، ڈیجیٹل آلات کا کم سے کم استعمال کریں اور آنکھوں کو آرام دینے کے لیے ’20-20-20‘ اصول (ہر 20 منٹ بعد 20 فٹ دور کسی چیز کو 20 سیکنڈ تک دیکھنا) پر عمل کریں۔

ماٹی کے کنوینر آصف اعظمی نے بریگیڈیئر مشرا اور ان کی ٹیم کو اعزاز سے نوازا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ماٹی ٹرسٹ کا مقصد صحت مند، تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ پوروانچل کی تعمیر ہے اور ادارہ مستقبل میں بھی اسی سمت میں اپنی خدمات جاری رکھے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ماٹی ٹرسٹ سے وابستہ ہوں اور اس مشن کا حصہ بنیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
Next Post
گورکھپور میں 24 لاکھ روپے کا نقلی تیل ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

4 گھنٹے ago
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार