• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

بہار حکومت کے فیصلے نے مغربی بنگال کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
in بہار
0
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

مغربی بنگال میں رواں سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ انتخابات سے عین قبل بہار حکومت کے ایک فیصلے نے بنگال کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ دراصل بہار میں عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ترنمول کانگریس نے اس فیصلہ پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترنمول کانگریس کا کہنا ہے کہ بی جے پی لوگوں کے کھانے پینے کی پسند پر کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔ اگر بنگال میں بی جے پی کی حکومت بنی تو یہاں بھی گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دی جائے گی۔

ترنمول کانگریس کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت پہلے مندر کے آس پاس کے بازار، پھر کھلے مقامات، اور اب تعلیمی و مذہبی اداروں کے ساتھ ساتھ بھیڑ بھاڑ والے علاقوں کے قریب گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ پارٹی نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’ہم جو دیکھ رہے ہیں وہ گوشت و مچھلی کے استعمال پر ملک گیر پابندی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر وجے کمار سنہا نے عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی پر عائد کردہ پابندی کو صفائی کے لیے اٹھایا گیا قدم بتایا ہے۔ وجے کمار سنہا نے چند روز قبل کہا تھا کہ مذہبی و تعلیمی اداروں کے قریب مچھلی و گوشت کی فروخت پر پابندی لگائی جائے گی، تاکہ عوامی صحت اور سماجی ہم آہنگی برقرار رکھی جا سکے اور بچوں میں پُرتشدد رجحانات کو روکا جا سکے۔

وجے سنہا کے فیصلہ کو حکومت کی ملک گیر پالیسی قرار دیتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’اگر آپ بی جے پی کو ووٹ دیں گے تو وہ ہمیں بازار میں مچھلی و گوشت بیچنے نہیں دیں گے۔ مجھے سبزی خوروں سے کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن بنگال میں مچھلی و گوشت کی فروخت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔‘‘ ٹی ایم سی نے الزام عائد کیا کہ مچھلی اور چاول کھانے والے بنگالیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ ’’ہم نے ہمیشہ ان کی تنگ نظر اور قدامت پسند تشریحات کو چیلنج کیا ہے۔ ہم نے ان کے گھٹن بھرے دائرے سے باہر نکل کر پھلنے پھولنے کی ہمت دکھائی ہے۔ جسے بی جے پی سمجھ نہیں پاتی، اسے مٹانے کی کوشش کرتی ہے۔ اگر لوگ بی جے پی پر بھروسہ کریں گے تو یہی ہوگا۔ مچھلی و گوشت پر پابندی لگے گی، ہماری تھالیوں پر نگرانی رکھی جائے گی، اور آخرکار بنگالیوں کا وجود ختم ہو جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
نظر کی خرابی سے بچاؤ کے لیے بہتر اوکولر ہائجین اپنائیں: بریگیڈیئر ایس کے مشرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

46 منٹس ago
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार