• Home
اتوار, جون 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن کی خاموشی پر کانگریس کا اظہار ناراضگی

مہاراشٹر و ہریانہ کی ووٹنگ ویڈیو اور ووٹر لسٹ ایک ہفتے میں دینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2025
in قومی خبریں
0
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خصوصی گروپ ‘ایگل’ (EAGLE) نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران پولنگ والے دن کی ویڈیو فوٹیج اور مہاراشٹر کی ڈیجیٹل، مشین ریڈیبل ووٹر لسٹ ایک ہفتے کے اندر فراہم کرے۔کانگریس نے یہ مطالبہ اس وقت کیا جب الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو ملاقات کی پیشکش کی ہے تاکہ وہ مہاراشٹر کے 2024 کے اسمبلی انتخابات سے جڑے ان خدشات پر گفتگو کر سکیں، جو انہوں نے اور کانگریس پارٹی نے متعدد مواقع پر اٹھائے ہیں۔

ایگل نے دو صفحات پر مشتمل خط میں کمیشن کو یاد دلایا ہے کہ دسمبر 2024 سے اب تک کانگریس اور انڈیا اتحاد کے رہنما خطوط، بیانات، پارلیمنٹ میں تقاریر اور پی آئی ایل کے ذریعے اس معاملے کو بار بار اٹھا چکے ہیں۔ ان کے مطابق مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دن شام پانچ بجے کے بعد ووٹنگ میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جس نے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ کانگریس نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اپنے اعداد و شمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مہاراشٹر 2024 لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے درمیان غیر معمولی تعداد میں نئے ووٹرز شامل ہوئے، جبکہ 2019 سے 2024 کے درمیان ایسا کوئی رجحان نظر نہیں آیا تھا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اس تضاد کو واضح کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مہاراشٹر 2024 لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کی حتمی ووٹر لسٹوں کو موازناتی انداز میں پیش کیا جائے، اور یہ فہرستیں مشین ریڈیبل ڈیجیٹل فارمیٹ میں ہونی چاہئیں تاکہ ان کا سائنسی تجزیہ کیا جا سکے۔ایگل نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ووٹر لسٹ فراہم کرنے کے بجائے، کمیشن نے میڈیا لیکس اور طویل بیانات کے ذریعے اصل سوالات سے توجہ ہٹائی ہے۔ خط میں کہا گیا، "آپ ہمیں صرف یہ ووٹر لسٹ دے دیجیے، جس کا ہم سات ماہ سے انتظار کر رہے ہیں۔ اگر ایسا نہیں کر رہے تو کیا آپ کے پاس یہ لسٹیں موجود نہیں؟”

کانگریس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے پولنگ ڈے کی ویڈیو فوٹیج بھی فراہم کی جائے، کیونکہ وہاں بھی اسی طرح کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ ایگل نے لکھا، ’’ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس خط کی تاریخ سے ایک ہفتے کے اندر مہاراشٹر کی ووٹر لسٹوں کی ڈیجیٹل کاپی اور مہاراشٹر و ہریانہ کے پولنگ ڈے کی ویڈیو فوٹیج فراہم کی جائے۔ یہ ایک پرانا مطالبہ ہے جسے پورا کرنا کمیشن کے لیے مشکل نہیں ہونا چاہیے۔‘‘ خط میں کہا گیا کہ جیسے ہی کانگریس کو یہ معلومات موصول ہوں گی، پارٹی الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گی اور اپنے تجزیاتی نتائج پیش کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
کرناٹک میں 15 خطرناک ادویات اورکاسمیٹک مصنوعات کااستعمال ممنوع

کرناٹک میں 15 خطرناک ادویات اورکاسمیٹک مصنوعات کااستعمال ممنوع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

13 گھنٹے ago
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem