• Home
منگل, جون 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال میں سویندو ادھیکاری کی وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری  

حلف برداری کی تقریب سے قبل بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں بنگالی ثقافت کی جھلک اور زعفرانی رنگ کی مٹھائیاں دیکھی گئیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2026
in قومی خبریں
0
مغربی بنگال میں  سویندو ادھیکاری کی وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری  

کولکتہ: مغربی بنگال میں وزیر اعلی سویندو ادھیکاری  کے ساتھ پانچ وزراء نے حلف لیا۔ وزراء میں دلیپ گھوش، اگنی مترا پال، کشودیرام ٹوڈو، نشیتھ پرمانک اور اشوک کیرتنیا شامل تھے۔ مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کی حلف برداری کی تقریب سے قبل بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں بنگالی ثقافت کی جھلک اور زعفرانی رنگ کی مٹھائیاں دیکھی گئیں۔

مغربی بنگال میں بی جے پی کی اس بڑی کامیابی کا بڑا سہرا سویندو ادھیکاری کو دیا جا رہا ہے۔ وہ کبھی ممتا بنرجی کے قریبی ساتھی اور ترنمول کانگریس میں نمبر دو لیڈر سمجھے جاتے تھے، لیکن بعد میں پارٹی قیادت سے اختلافات کے بعد انہوں نے 2021 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست کامیابی ملی ہے اور پارٹی نے 207 نشستیں جیت کر پہلی بار ریاست میں مکمل اکثریت حاصل کی ہے۔ کولکاتا میں بی جے پی قانون ساز پارٹی دل کی میٹنگ کے بعد امت شاہ نے سویندو ادھیکاری کے نام کا باضابطہ اعلان کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک
قومی خبریں

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی – ڈیزل اور اے ٹی ایف پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز
قومی خبریں

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان
قومی خبریں

حکومت کو ملک کے وقار اور شہریوں کے تحفظ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-راہل

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا
قومی خبریں

نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
Next Post
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

بدعنوانوں کو سی ایم بنانا بی جے پی کی روایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

3 گھنٹے ago
’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार