• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

سمراٹ چودھری کی نئی حکومت اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
in بہار
0
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔ اس دوران سمراٹ چودھری کی نئی حکومت اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی۔ 18ویں بہار اسمبلی کا یہ دوسرا اجلاس ہے، جس کی جانکاری 18 اپریل کو دی گئی ہے۔ اسمبلی سکریٹریٹ نے اجلاس بلائے جانے کی اطلاع وزیر اعلیٰ اور حکومت کے وزراء سمیت سبھی اراکین اسمبلی کو دے دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بہار میں تبدیلیٔ اقتدار کے بعد سمراٹ چودھری نے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے بعد بہار میں اس نئی حکومت کی تشکیل ہوئی ہے۔ سمراٹ نے 15 اپریل کو وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیا تھا۔ آئین کی روایت کے مطابق نئے وزیر اعلیٰ کو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ان کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ آئین کے تحت کوئی بھی حکومت تبھی جائز تصور کی جاتی ہے، جب اسے اسمبلی میں اکثریت حاصل ہو۔ نومبر 2025 میں ہوئے بہار اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے کے 202 اراکین اسمبلی منتخب ہوئے تھے، اس لیے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کسی دقت کا اندیشہ نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی قیادت میں بہار میں نئی حکومت تشکیل پانے کے فوراً بعد ہی وزراء کے درمیان قلمدانوں کی تقسیم بھی کی جا چکی ہے۔ سمراٹ نے اپنے پاس کئی اہم محکمے رکھے ہیں، جس سے ایڈمنسٹریٹو مضبوطی کے اشارے ملتے ہیں۔ انھوں نے اپنے پاس جنرل ایڈمنسٹریشن، وزارت داخلہ، کابینہ سکریٹریٹ اور نگرانی سمیت مجموعی طور پر 29 محکمے رکھے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ وجئے کمار چودھری کو آبی وسائل، پارلیمانی امور سمیت 10 محکموں کی ذمہ داری گئی ہے، جبکہ دوسرے نائب وزیر اعلیٰ وجیندر پرساد یادو کو توانائی، منصوبہ و ترقی سمیت 8 محکموں کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ کابینہ کی توسیع ابھی باقی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

4 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार