• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جنرل سُبرامنی ملک کے نئے سی ڈی ایس اور کرشنا سوامی ناتھن بحریہ کے سربراہ بنے

سبرامنی 30 مئی کو جنرل چوہان کی میعاد مکمل ہونے کے بعد سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھالیں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2026
in قومی خبریں
0
جنرل سُبرامنی ملک کے نئے سی ڈی ایس اور کرشنا سوامی ناتھن  بحریہ کے سربراہ بنے

ملک کے فوجی نظام میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے حکومت نے 2 اہم تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرامنی (ریٹائرڈ) کو ملک کا اگلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا ہے، جب کہ وائس ایڈمرل کرشنا سوامی ناتھن کو ہندوستانی بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجہ سبرامنی 30 مئی 2026 کو جنرل انیل چوہان کی میعاد مکمل  ہونے کے بعد سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھالیں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ محکمہ فوجی امور یعنی ڈپارٹمنٹ آف ملٹری افیئرس کے سکریٹری کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔ سی ڈی ایس کا عہدہ ہندوستان کی تینوں مسلح افواج ( بری، بحری اور فضائیہ) کے درمیان بہتر تال میل قائم کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ سی ڈی ایس حکومت کو قومی سلامتی اور فوجی حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلوں پر مشورہ دیتا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل راجہ سبرامنی تقریباً 4 دہائی طویل فوجی تجربہ رکھنے والے انتہائی سینئرافسر رہے ہیں۔ انہیں پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم، ایس ایم اور سی ایس ایم ایسے متعدد فوجی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ ستمبر 2025 سے قومی سلامتی کونسل کے سکریٹریٹ میں ملٹری ایڈوائزر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ وائس چیف آف آرمی اسٹاف اور سینٹرل کمانڈ کے جی او سی-ان-سی کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ مغربی اور شمالی سرحدوں پر کئی اہم فوجی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ وہ فوج کے ڈپٹی چیف یعنی وائس چیف آف آرمی اسٹاف بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے سنٹرل کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف (GOC-in-C) کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ ستمبر 2025 سے قومی سلامتی کونسل کے سکریٹریٹ میں ملٹری ایڈوائزر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ حکومت نے ان کی اسٹریٹجک سمجھ بوجھ اور وسیع تجربے کی وجہ سے انہیں ملک کا نیا سی ڈی ایس منتخب کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ
قومی خبریں

محرم سے متعلق چھتیس گڑھ وقف بورڈ کی پابندیوں پر عدالت کی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان
قومی خبریں

ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
Next Post
مغربی بنگال میں  سویندو ادھیکاری کی وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

3 منٹس ago
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार