• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

خواتین کے خلاف چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کوراجستھان میں سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزمین کے کیرکٹر سرٹیفکیٹ میں ایسے جرائم کا ذکر کرنے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2023
in قومی خبریں
0
خواتین کے خلاف چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کوراجستھان میں سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

جے پور : راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف جرم یا ان سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے عادتاً ملزموں کو اب راجستھان میں سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پیر کے روز نظامِ قانون کی حالت پر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے ایسے بدمعاشوں کو سرکاری ملازمت سے نااہل قرار دینے کا حکم دیا ہے۔ انھوں نے چھیڑ چھاڑ کے ملزمین کے کردار سرٹیفکیٹ میں ایسے جرائم کا تذکرہ کرنے کا حکم دیا ہے جس سے انھیں سرکاری ملازمتیں نہیں ملیں گی۔

پیر کے روز نظامِ قانون کی حالت پر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے افسران کو عادتاً بدمعاشوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔ اشوک گہلوت نے افسران سے کہا کہ خواتین اور کمزور طبقات کے خلاف جرائم روکنا ہماری اعلیٰ ترجیح ہے، اس لیے بدمعاشوں کا ریکارڈ رکھا جائے۔ انھوں نے حکم دیا کہ خواتین کے خلاف ایسے معاملوں میں قصورواروں کے ملوث ہونے کا تذکرہ ان کے کردار سرٹیفکیٹ میں کیا جانا چاہیے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عادتاً بدمعاشوں پر کارروائی کی جانی چاہیے اور انھیں سرکاری ملازمتوں سے نااہل ٹھہرایا جانا چاہیے۔ افسران نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کے حکم کے مطابق چھیڑ چھاڑ کرنے والے عادتاً منچلوں کا الگ سے ریکارڈ رکھا جائے گا۔ ایسے لوگوں کے نام آر پی ایس سی، ایمپلائی سلیکشن بورڈ وغیرہ کو بھیجے جائیں گے۔ اگر وہ ملازمت کے لیے درخواست کرتے ہیں، تو ایسے لوگوں کے ڈاٹابیس سے ان کے ریکارڈ کا ملان کرا کر ان کی درخواست خارج کر دی جائے گی۔
میٹنگ میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ شورش پسندوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے گی، ساتھ ہی انھوں نے بھیلواڑا کے واقعہ کو افسوسناک بتایا۔ انھوں نے کہا کہ ہم ملزمین کو سخت سے سخت سزا دینے کے لیے فوری قدم اٹھا رہے ہیں، حالانکہ معاملے کی سیاست کاری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
نصر اللہ کی درخواست پرپاکستان مقیم انجو کے ویزا میں ایک سال کی توسیع

نصر اللہ کی درخواست پرپاکستان مقیم انجو کے ویزا میں ایک سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

2 گھنٹے ago
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem