• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں اب چیف جسٹس سمیت 38 جج ہوں گے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق مرکزی حکومت کی تجویز کو منظوری دے دی

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مرکزی حکومت نے ملک کے عدالتی نظام کو مضبوط کرنے کی سمت میں ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ میں ججوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق مرکزی حکومت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اب ملک کی سب سے بڑی عدالت میں چیف جسٹس کے علاوہ ججوں کی تعداد 33 سے بڑھا کر 37 کر دی گئی ہے۔ یعنی مجموعی طور پر اب سپریم کورٹ میں 38 جج ہوں گے۔

مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے اتوار (17 مئی) کو کہا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 34 سے بڑھا کر 38 کرنے کے مرکزی کابینہ کے فیصلے کو منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’صدر جمہوریہ نے ’سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ترمیمی آرڈیننس، 2026‘ نافذ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 33 سے بڑھا کر 37 (چیف جسٹس آف انڈیا کے علاوہ) کرنے کی منظوری دی ہے، جس کے ذریعے ’سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ایکٹ، 1956‘ میں مزید ترمیم کی گئی ہے۔

اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 5 مئی کو پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ترمیمی بل، 2026 پیش کرنے کی تجویز کو منظوری دی تھی۔ اس کا مقصد سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ایکٹ، 1956 میں ترمیم کرکے سپریم کورٹ آف انڈیا میں ججوں کی تعداد کو موجودہ 33 سے بڑھا کر 37 کرنا ہے (چیف جسٹس آف انڈیا کے علاوہ)۔

حکومت کا ماننا ہے کہ سپریم کورٹ میں مسلسل بڑھتے ہوئے مقدمات اور عدالتی کام کے بوجھ کو دیکھتے ہوئے ججوں کی تعداد بڑھانا بے حد ضروری ہو گیا تھا۔ قانونی برادری اور سینئر وکلاء کی جانب سے طویل عرصے سے یہ مطالبہ اٹھایا جا رہا تھا تاکہ مقدمات کو وقت پر نمٹانے میں مدد مل سکے۔ آخری بار 2019 میں یہ تعداد بڑھائی گئی تھی جب چیف جسٹس کے علاوہ ججوں کی تعداد کو 30 سے بڑھا کر 33 کر دیا گیا تھا۔

حکومت کے اس فیصلے کا قانونی برادری نے استقبال کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سینئر ایڈوکیٹ وکاس سنگھ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں دائر ہونے والے مقدمات کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں ججوں کی تعداد بڑھانا وقت کی ضرورت تھی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ججوں کی کارکردگی اور مقدمات کو نمٹانے کی شرح قابل تعریف رہی ہے، لیکن مقدمات کی بھاری تعداد کے باعث اضافی جج ضروری ہو گئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

لکھنؤ سول کورٹ میں موجود وکلاء کے غیر قانونی چیمبرمنہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

6 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem