• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

مختلف واقعات میں 23 لوگوں کی موت، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
in قومی خبریں
0
اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

اترپردیش میں پیر کی صبح ایک بار پھر موسم نے کروٹ لی جس کے بعد خوفناک آندھی، بارش اور آسمانی بجلی نے بھاری تباہی مچائی۔ اس دوران کئی اضلاع میں بجلی گرنے کی وارداتیں سامنے آئی ہیں جس سے کھیتوں میں کام کر رہے کسانوں اور کھلی جگہوں پر موجود لوگ زد میں آ گئے۔ کچھ مقامات پر شدید طوفان کے باعث درخت اور دیواریں گرنے سے بھی جان و مال کا نقصان ہوا۔ اطلاعات کے مطابق موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہوئے مختلف حادثات میں 23 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل کے لیے 21 اضلاع میں گرج چمک اور ژالہ باری کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

اودھ کے اضلاع میں پیر کی صبح اچانک تیز آندھی اور بارش کے دوران ہونے والے حادثات میں 7 لوگوں کی جان چلی گئی۔ گونڈہ میں مختلف مقامات پر درخت گرنے، بجلی کے تار ٹوٹنے اور خراب موسم میں کار الٹنے سے 4 افراد نے الگ الگ علاقوں میں دم توڑ دیا۔ وہیں بلرام پور میں بھی درخت گرنے سے ایک ای رکشہ ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ دوسری طرف بہرائچ اور امبیڈکر نگر میں بجلی گرنے سے 2 نوجوانوں کی دردناک موت ہو گئی۔

بدلتے موسم کے درمیان پیر کو بھی اتر پردیش کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ سنبھل میں سب سے زیادہ 130 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد کاس گنج میں 97 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بریلی میں 54.6 ملی میٹر، بارہ بنکی میں 53 ملی میٹر، مراد آباد میں 45 ملی میٹر اور گورکھپور میں 41.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسی طرح بلرام پور، علی گڑھ اور گورکھپور سمیت کئی اضلاع میں 80 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلیں۔ جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 10 سے 12 ڈگری تک گر گیا۔ نشیبی علاقوں میں خنکی اور ٹھٹھرن بھی محسوس کی گئی۔ بارہ بنکی میں 26.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ریاست کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 12.1 ڈگری کم ہے۔ وہیں شاہجہاں پور 27.8 ڈگری سیلسیس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت کا دعویٰ

راہل گاندھی کی بات نہ ماننا ممتا کی سب سے بڑی غلطی: سنجے راؤت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

2 گھنٹے ago
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार