• Home
اتوار, نومبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

کشتی پر تقریباً 20 افراد سوار تھے، جو دیارہ علاقے سے پرول کی کاشت کر کے واپس لوٹ رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
in بہار
0
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

بہار کے بیگوسرائے ضلع میں گنگا کی معاون ندی ڈھاب میں لوگوں سے بھری ایک کشتی پلٹ گئی۔ اس حادثہ میں 2 افراد لاپتہ ہو گئے، جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی پر تقریباً 20 افراد سوار تھے، جو دیارہ علاقے سے پرول کی کاشت کر کے واپس لوٹ رہے تھے۔ حادثے کے بعد تقریباً 18 افراد تیر کر کسی طرح ندی سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ گزشتہ شام پیش آئے اس حادثہ سے متعلق کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ کشتی پر 25 سے 30 افراد سوار تھے۔

یہ حادثہ بچھواڑہ تھانہ علاقہ کے چمتھا رجولی گاؤں کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ کشتی جب کنارے کے قریب پہنچنے والی تھی، اسی دوران اچانک اس کا توازن بگڑ گیا اور وہ ندی میں الٹ گئی۔ کشتی پلٹتے ہی سوار افراد میں چیخ و پکار مچ گئی اور کئی لوگ پانی میں ڈوبنے لگے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج کے لیے بچھواڑہ پرائمری ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی بچھواڑہ تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاپتہ دونوں افراد کی تلاش اور راحت و بچاؤ کے کام کے لیے انتظامی ٹیم کی کارروائی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

زخمی چندن کمار اور ان کے دادا بھولا مہتو نے بتایا کہ وہ پرول کی کاشت کے لیے چمتھا دیارہ گئے تھے اور کام مکمل کرنے کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران چمتھا رجولی کے بیچلی ڈھاب میں کشتی کنارے کے قریب پہنچی تو اچانک پلٹ گئی، جس سے سوار افراد پانی میں بہنے لگے۔ اس سلسلے میں سب ڈویژنل پولیس افسر کرشن کمار نے بتایا کہ کشتی پلٹنے سے 2 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ان کی تلاش جاری ہے۔ فی الحال پولیس اور انتظامیہ کی توجہ لاپتہ افراد کو تلاش کرنے اور راحت و بچاؤ کے کاموں پر مرکوز ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

44 منٹس ago
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार