• Home
اتوار, ستمبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

راجیہ سبھا رکن شمبھو شرن پٹیل نے کہا کبہار میں لاء اینڈ آرڈر تباہ ہو چکا ہے، لیکن میں کیمرے پر زیادہ بول نہیں سکتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
in بہار
0
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

بہار میں لاء اینڈ آرڈر تباہ ہو چکا ہے، لیکن میں کیمرے پر زیادہ بول نہیں سکتا۔ ایک لڑکی کے ساتھ حادثہ ہوا تو ہم نے ایس پی کو فون کیا، لیکن انھوں نے ہمارا فون تک نہیں اٹھایا۔ بہار میں جرائم پیشوں میں قانون کا خوف نہیں ہے۔‘‘ یہ بیان بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن شمبھو شرن پٹیل نے دیا ہے، جس کی ویڈیو کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کی ہے۔ ساتھ ہی کانگریس نے ریاست کی سمراٹ حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’’بہار میں حالات اتنے خراب ہیں کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ خود جنگل راج کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ سوچیے، جب رکن پارلیمنٹ کا یہ حال ہے تو بہار میں عوام کی کیا سماعت ہو رہی ہوگی۔

دراصل بہار میں گزشتہ کچھ دنوں سے لگاتار لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آ رہا ہے، لیکن بہار کی بی جے پی قیادت والی این ڈی اے حکومت صرف بیان بازی میں مصروف ہے۔ جموئی، سمستی پور اور بانکا کے بعد آج آرہ میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک آٹو رکشہ پر بیٹھی 19 سالہ لڑکی کو چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ آٹو رکشہ والے نے نازیبا سلوک کیا، جس کی وجہ سے وہ چلتے آٹو سے کود گئی۔ زخمی حالت میں ہی اس نے اپنے گھر والوں کو فون کیا، اور پولیس کو خبر کی گئی۔ بعد ازاں آٹو رکشہ کو حراست میں لے کر کارروائی شروع ہو گئی، لیکن اس طرح کے لگاتار ہو رہے واقعات نے بہار کی خواتین میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔دراصل بہار میں گزشتہ کچھ دنوں سے لگاتار لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آ رہا ہے، لیکن بہار کی بی جے پی قیادت والی این ڈی اے حکومت صرف بیان بازی میں مصروف ہے۔ جموئی، سمستی پور اور بانکا کے بعد آج آرہ میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک آٹو رکشہ پر بیٹھی 19 سالہ لڑکی کو چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ آٹو رکشہ والے نے نازیبا سلوک کیا، جس کی وجہ سے وہ چلتے آٹو سے کود گئی۔ زخمی حالت میں ہی اس نے اپنے گھر والوں کو فون کیا، اور پولیس کو خبر کی گئی۔ بعد ازاں آٹو رکشہ کو حراست میں لے کر کارروائی شروع ہو گئی، لیکن اس طرح کے لگاتار ہو رہے واقعات نے بہار کی خواتین میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ شمبھو شرن پٹیل کے بیان نے بہار میں جرائم کے بڑھتے واقعات کو لے کر تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شمبھو شرن نے ہفتہ کے روز بہار پولیس پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جرائم پیشے بے خوف ہو چکے ہیں، ان کے دل سے قانون کا ڈر ختم ہو گیا ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ریاست میں اچھے ڈی جی، ڈی جی پی اور چیف سکریٹری کی ضرورت ہے تاکہ پولیسنگ کو درست کیا جا سکے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے اپنے ساتھ پیش آئے ایک واقعہ کا بھی ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک لڑکی کے ساتھ حادثہ ہونے کے بعد انھوں نے متعلقہ پولیس افسر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، لیکن فون پر بات نہیں ہو سکی۔ رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ پٹنہ ایس ایس پی نے ان کا فون نہیں اٹھایا، اور اب تک اس معاملے میں ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

11 منٹس ago
سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार