• Home
پیر, نومبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

پارٹی سے نکالے جانے کے بعد کہاکہ ہمیں کوئی پریشانی نہیں -پارٹی نتیش کمار کی تھی، اب نتیش کمار خود ہی پارٹی میں نہیں ہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
in بہار
0
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) سے 6 برسوں کے لیے نکالے جانے پر رکن اسمبلی اننت سنگھ کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اننت سنگھ نے پارٹی کے ختم ہونے کا دعویٰ کیا۔ اننت سنگھ نے کہا کہ ہمیں کوئی غم نہیں ہے، عوام ہمارے مالک اور بھگوان ہیں۔ پارٹی کی جانب سے جو کارروائی کی گئی ہے، وہ اچھی ہے۔ اس سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔ پارٹی نتیش کمار کی تھی، اب نتیش کمار خود ہی پارٹی میں نہیں ہیں۔ کیا وہ پارٹی میں ہیں؟ ہمارا کہنا ہے کہ ہمیں پارٹی سے نکال دیں۔ پارٹی نتیش کمار کی تھی، اب تو پارٹی ہی ختم ہو گئی۔

اننت سنگھ نے کہا کہ جے ڈی یو کے لیے 10 نشستیں جیتنا بھی بڑا چیلنج ہوگا۔ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے خلاف کارروائی کس نے کروائی ہے، پارٹی کا جو مالک ہوگا، اسی نے کارروائی کروائی ہوگی۔ ہم کسی پارٹی میں نہیں جائیں گے، بلکہ اپنی پارٹی بنائیں گے۔ ہماری اسمبلی کی رکنیت کے خلاف بھی کارروائی ہوتی ہے، تو ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔ ہم جہاں رہتے ہیں، وہیں رہتے ہیں۔ ہم پارٹی سے ٹکٹ مانگنے نہیں گئے تھے، بلکہ پارٹی نے ہمیں بلا کر ٹکٹ دیا تھا۔ اب پارٹی میں کچھ نہیں بچا ہے۔ اننت سنگھ نے مزید کہا کہ ہم جے ڈی یو کا مستقبل دیکھ رہے ہیں کہ اب یہ ختم ہو چکی ہے۔ جو لوگ وزیر بن کر بیٹھے ہیں، انہیں انتخابات میں پتہ چل جائے گا۔ نتیش کمار سے ہماری کوئی دوری نہیں ہے، ہم ان سے ملاقات کریں گے۔ ان سے ملنے میں ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔

اننت سنگھ نے کہا کہ نشانت ابھی کیا ہیں؟ عوام کو ہماری طرف سے مبارک باد اور وہ زندہ باد۔ عوام بھگوان اور مالک ہیں۔ جو جیسا کرے گا، عوام اسے جواب دیں گے۔ ہماری غلطی ہوگی تو عوام ہمیں جواب دیں گے اور پارٹی غلط ہوگی تو پارٹی کو جواب دیں گے۔ اننت سنگھ نے کہا کہ نیرج کمار نے پارٹی کو کیا دیا ہے، یہ پارٹی جانے۔ کوئی ہماری فکر نہ کرے۔ ہم نتیش کمار کی کبھی برائی نہیں کریں گے، چاہے ہم کسی بھی پارٹی میں جائیں یا کہیں بھی رہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

1 گھنٹہ ago
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार