• Home
جمعرات, نومبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

 شکاگو یونیورسٹی میں ایک گفتگو کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن کے سینئر افسران بھی اب کہہ رہے ہیں کہ وہ اس طرح کام جاری نہیں رکھ سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
in قومی خبریں
0
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں۔ وہ مختلف یونیورسٹیوں کا دورہ کر رہے ہیں اور گفت و شنید کے دوران کھل کر اپنی باتیں رکھ رہے ہیں۔ 18 نومبر کو شکاگو یونیورسٹی میں انھوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے متعلق ایک حیرت انگیز دعویٰ کیا۔ انھوں نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ انہیں الیکشن کمیشن کے اندر سے ہی اہم جانکاریاں مل رہی ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اب اس پورے نظام کے منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی ہے۔ راہل گاندھی کے مطابق الیکشن کمیشن کے سینئر افسران بھی اب کہہ رہے ہیں کہ وہ اس طرح کام جاری نہیں رکھ سکتے۔

راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے لیے ہندوستانی جمہوریت انتہائی مقدس ہے۔ میرے لیے یہ کہنا بھی آسان نہیں ہے کہ ہندوستانی جمہوریت میں کوئی مسئلہ ہے۔ جب تک میرے پاس اس کے 100 فیصد ثبوت نہ ہوں، میں ایسا نہیں کہہ سکتا۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’اگر ہم یہ کہہ دیں کہ ہم انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، تو اسی لمحے ہندوستانی جمہوریت ختم ہو جائے گی۔ ہم ہندوستانی جمہوریت کے ڈھانچے کو ختم نہیں کرنا چاہتے، اس لیے ہماری حکمت عملی یہ ہے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، اسے سب کے سامنے لایا جائے اور لوگوں کے درمیان اس پر بحث جاری رکھی جائے۔ ایسا تب تک کیا جائے، جب تک ملک کی عوام کو یہ احساس نہ ہو جائے کہ پورا نظام تباہ ہو چکا ہے۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’’ہم انتخابی ڈھانچے کو توڑنا نہیں چاہتے، کیونکہ اگر اپوزیشن یہ اعلان کر دے کہ وہ انتخابات نہیں لڑے گی، تو ملک کی عوام کی نظر میں پورے انتخابی عمل کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ ہم ایسا نہیں چاہتے، میں اور سبھی اپوزیشن پارٹیاں اس وجہ سے کافی نقصان اٹھا چکے ہیں، لیکن قصداً ایسا کوئی قدم نہیں اٹھا رہے ہیں۔‘‘ انھوں نے حالات میں تبدیلی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں پورا بھروسہ ہے۔ میں آپ سے یہ بات بالکل واضح طور پر کہہ رہا ہوں کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے اندر سے ہی معلومات مل رہی ہیں۔ اب بس وقت کی بات ہے کہ یہ پورا ڈھانچہ منہدم ہو جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

48 سیکنڈز ago
ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار

اب انتخابات ذات پات یا مذہب پر نہیں بلکہ مسائل پر لڑے جائیں گے-اعظم خان

11 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem