• Home
جمعہ, نومبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

’ایکس‘ پر لکھا کہ ’نیتا جی سے ہم نے جو سب سے آسان سبق سیکھا وہ تھا کسی کے برے وقت میں اس کا ساتھ دینا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
in اتر پردیش
0
والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

Uttar Pradesh Chief Minister Shri.Mr. Mulayam Singh Yadav , addressing at the National Development Council 52nd Meeting, at Vigyan Bhawan, New Delhi on December 9, 2006.

سماجوادی پارٹی کے بانی اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش پر پارٹی صدر اکھلیش یادو نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اکھلیش یادو نے اپنے والد ملائم سنگھ کے یوم پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نیتا جی کے سماجوادی اصولوں اور انسانی اقدار کو یاد کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’آج قابل احترام نیتا جی کے یوم پیدائش پر انہیں کروڑوں بار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ہم ان کے سماجوادی اصولوں اور انسانی و عملی اقدار کو مزید مضبوطی کے ساتھ اپنانے اور زندگی کے ہر شعبے میں فعال کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

اکھلیش یادو نے مزید لکھا کہ ’’قابل احترام نیتا جی سے ہم نے جو سب سے آسان سبق سیکھا وہ تھا کسی کے برے وقت میں اس کا ساتھ دینا اور کوئی بھی شخص اگر ’مدد‘ کی امید لے کر آئے تو جہاں تک ممکن ہو سکے اس کی مدد کرنا۔ اس کے ساتھ ہی ایک اچھی بات یہ بھی سیکھی کہ ممکن ہے کوئی کسی وجہ یا دباؤ کے سبب آپ کے خلاف ہو گیا ہو لیکن ہر کوئی ہمیشہ برا یا خراب نہیں ہوتا۔ اسی لیے جب کبھی کوئی سچے دل اور بے لوث جذبے کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے قدم بڑھائے تو اس کی جانب ہاتھ بڑھانے میں پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔

قابل ذکر ہے کہ 22 نومبر 1939 کو اٹاوہ میں پیدا ہونے والے ملائم سنگھ یادو نے 1992 میں سماجوادی پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ انہیں ’نیتا جی‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ملائم سنگھ یادو 10 بار اتر پردیش اسمبلی اور 7 بار لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ انہوں نے 3 بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی۔ 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں انہوں نے مین پوری سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی اور 10 اکتوبر 2022 کو 82 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ انہیں سیاسی اور سماجی خدمات کے لیے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بعد از مرگ ’پدم وبھوشن‘ سے نوازا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار
اتر پردیش

اب انتخابات ذات پات یا مذہب پر نہیں بلکہ مسائل پر لڑے جائیں گے-اعظم خان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
اتر پردیش

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند
اتر پردیش

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان
اتر پردیش

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع
اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
Next Post
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

13 گھنٹے ago
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem