• Home
بدھ, نومبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی تیاری میں فرانس!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
in عالمی خبریں
0
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

میانمار میں روہنگیا نسل کشی کا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کی جانب سے 2017 میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والی نسل کشی کا ذمہ دار میانمار کو ٹھہراتے ہوئے فیصلہ سنائے جانے کے چند ہی روز بعد میانمار نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ فرانس کی وزارت خارجہ اب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کا اجلاس بلانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فرانس اس معاملے کو سلامتی کونسل میں لے جانے کی تیاری کر رہا ہے اور عدالت کے فیصلے کو تسلیم نہ کرنے پر میانمار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔

’ فرانس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ میانمار کی جانب سے آئی سی جے کے فیصلے کو مسترد کیے جانے کے بعد وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرے گی۔ وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ آئی سی جے کے فیصلے حتمی ہوتے ہیں اور متعلقہ فریقوں پر ان کی پابندی لازم ہے۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق ان فیصلوں پر عمل درآمد بھی ہونا چاہیے۔فرانس نے اقوام متحدہ کے منشور کا بھی حوالہ دیا، جس کے تحت اگر کسی تنازعہ کا کوئی فریق آئی سی جے کے فیصلے پر عمل نہیں کرتا تو سلامتی کونسل اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کر سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے منشور کی دفعہ 94 کے تحت تمام رکن ممالک کے لیے ان مقدمات میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنا لازمی ہے جن میں وہ فریق ہوں۔

دفعہ 94(2) میں یہ بھی التزام ہے کہ اگر کوئی فریق عدالت کے فیصلے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہتا ہے تو دوسرا فریق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کر سکتا ہے۔ اس معاملے میں گامبیا نے میانمار کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ لہٰذا اگر میانمار فیصلے پر عمل نہیں کرتا تو گامبیا سلامتی کونسل سے مداخلت کی درخواست کر سکتا ہے۔ اس کے بعد سلامتی کونسل فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سفارشات پیش کر سکتی ہے یا کوئی قدم اٹھانے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔دفعہ 94(2) میں یہ بھی التزام ہے کہ اگر کوئی فریق عدالت کے فیصلے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہتا ہے تو دوسرا فریق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کر سکتا ہے۔ اس معاملے میں گامبیا نے میانمار کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ لہٰذا اگر میانمار فیصلے پر عمل نہیں کرتا تو گامبیا سلامتی کونسل سے مداخلت کی درخواست کر سکتا ہے۔ اس کے بعد سلامتی کونسل فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سفارشات پیش کر سکتی ہے یا کوئی قدم اٹھانے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا
عالمی خبریں

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق
عالمی خبریں

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

واشنگٹن واقع تاریخی گولف کورس کو نئی شکل دینے کے منصوبے پر عدالتی پابندی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ
عالمی خبریں

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
Next Post
والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

2 گھنٹے ago
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem