• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

ایکس‘ پر لکھا کہ پہلے تشدد نے سینکڑوں گھر اجاڑے، اب زہریلی شراب اجاڑ رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
in قومی خبریں
0
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے منی پور میں زہریلی شراب پینے کے باعث کئی لوگوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس واقعے کو لے کر انہوں نے ریاست کی بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسے انتظامی لاپرواہی کا نتیجہ قرار دیا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کی۔ وہ لکھتے ہیں کہ ’’منی پور میں زہریلی شراب کے باعث کئی لوگوں کی موت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندانوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور مریضوں کی جلد صحت یابی کی امید کرتا ہوں۔

راہل گاندھی اپنی پوسٹ میں مزید لکھتے ہیں کہ ’’یہ حادثہ نہیں بلکہ بی جے پی حکومت کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔ پہلے تشدد نے سینکڑوں گھر اجاڑ دیے، اب زہریلی شراب گھر اجاڑ رہی ہیں، لیکن حکومت اب بھی سو رہی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’قصورواروں کے خلاف فوری طور پر سخت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو بلا تاخیر مکمل مدد اور مناسب معاوضہ دیا جائے۔

ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق منی پور کے چنڈیل ضلع میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے کے باعث 15 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ 180 سے زائد افراد کو اسپتال میں داخل کرانا پڑا ہے۔ اس واقعے کے بعد ریاستی حکومت نے صحت سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے اور پورے معاملے کی جانچ کے احکامات دے دیے ہیں۔ افسران کے مطابق یہ اموات 18 سے 20 نومبر کے درمیان بنیادی طور پر چکپیکارونگ سب ڈویژن اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہوئیں۔ متاثرین میں میتھانول پوائزننگ (زہریلی شراب کے اثرات) جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد کئی سنگین مریضوں کو بہتر علاج کے لیے امپھال کے اسپتالوں میں ریفر کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

2 گھنٹے ago
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem