• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

500 روپے کے لیے حاملہ کے پیٹ پر ماری لات

کانپور میڈیکل کالج میں شرمناک واردات!معاملے کی سنجیدگی سے جانچ کرانے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
in اتر پردیش
0
500 روپے کے لیے حاملہ کے پیٹ پر ماری لات

اتر پردیش کے کانپور واقع میڈیکل کالج میں پیش آنے والی انتہائی شرمناک واردات میں وصولی کے لیے 8 ماہ کی ایک حاملہ خاتون کے پیٹ پر لات مار دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، متاثرہ رخسار اپنے شوہر عثمان کے ساتھ کانپور میڈیکل کالج معمول کے چیک اپ کے لیے گئی تھی۔ اسی دوران روہت یادو نامی شخص نے خاتون کے شوہر کو روکا اور پان مسالہ کھانے پر 500 روپے کا جرمانہ مانگنے لگا۔ عثمان نے جب پیسے دینے سے انکار کردیا تو ملزم اس کے ساتھ  گالی گلوچ اور بدتمیزی کرنے لگا۔

ملزم نے اس دوران عثمان کی جیب میں ہاتھ ڈال دیا اور اس کے 350 روپئے نکال لئے۔ پیسے لینے کے بعد بھی اس کا رویہ جارحانہ رہا اور اس نے عثمان کے ساتھ ہاتھا پائی کرنے کی کوشش کی۔ رخسار نے جب مداخلت کی کوشش کی تو ملزم نے اس کے پیٹ میں لات ماردی جس سے وہ فرش پر گر پڑی اور درد سے تڑپنے لگی۔ اس دوران خاتون کی مدد کے لئے بھی کوئی آگے نہیں آیا۔ اس کی وجہ سے خاتون کے بچے کی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا تھا۔ متاثرہ خاتون رخسار اور اس کے شوہر نے اس واقعے کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ جب وہ اس واقعے کی شکایت کرنے پولیس اسٹیشن گئی تو اسے طبی معائنہ کے لیے اکبر پور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بھیجا گیا لیکن وہاں میڈیکل کالج کے پرنسپل کا فون آگیا، جس کے بعد انہوں نے اس کا طبی معائنہ کرنے سے انکار کر دیا۔اس معاملے کی اطلاع ریاستی وزیر اطلاعات پرتیبھا شکلا تک پہنچ گئی۔ اس کے بعد انہوں نے اسپتال جا کر متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور رخسارکا طبی معائنہ کروایا۔ پرتیبھا شکلا نے اس معاملے کی سنجیدگی سے جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وہیں اس واردات کے بعد ریاست میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت
اتر پردیش

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

ایس آئی آرسے متعلق یوگی کے بیان پر اکھلیش یادو کا جوابی ردعمل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
رانا برادران کی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ
اتر پردیش

رانا برادران کی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بہنوئی کی ڈگری پرانجینئر میڈیکل کالج میں کارڈیالوجسٹ  بن گیا
اتر پردیش

بہنوئی کی ڈگری پرانجینئر میڈیکل کالج میں کارڈیالوجسٹ بن گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

اپوزیشن جماعتوں نے امیتابھ ٹھاکر کو لے کر بی جے پی حکومت پر اٹھائے سوالات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

1 منٹ ago
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem