• Home
پیر, مئی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے کہا کہ یہ فیصلہ بہت پہلے آنا چاہئے تھا

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2024
in قومی خبریں
0
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

نئی دہلی۔ صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے الکٹرول بانڈس اسکیم کو ”غیر ائینی“ قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی میں ”کیاغلط ہے“ کو ظاہر کیاہے۔
لوک سبھا انتخابات سے عین دو ہفتوں قبل اپنے تاریخی فیصلے میں جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے گمنام سیاسی فنڈنگ کے لئے نریندر مودی حکومت 2018کی الکٹرول بانڈ س اسکیم کو مسترد کردیاہے۔اپنے پوسٹ میں اے ائی ایم ائی ایم سربراہ نے تاہم کہاکہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ الکٹرول بانڈس پر ”کافی تاخیر“ سے آیاہے یہ بہت پہلے آنا چاہئے تھا۔انہوں نے کہاکہ ”میں سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیرمقدم کرتاہوں۔ مذکورہ سپریم کورٹ نے نہ صرف بانڈس کو غیر ائینی قراردیا ہے بلکہ لا محدود کارپوریٹ فنڈنگ کی اجازت میں بھی ترمیم کی ہے۔
اگر یہ غیرائینی ہے اور ارٹیکل19(1)(اے) کی خلاف ورزی ہے تو ہم 2017سے اب تک کے انتخابات کے جواز کے متعلق کیاکہیں گے؟کیا2017سے انتخابات میں شفافیت اور جواز پر یہ ایک بڑا سوال نہیں ہے؟الیکشن واچ ڈاگ کی رپورٹ کے مطابق قومی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اعلان کردہ 2022-23میں جملہ جمع کردہ چندہ850.438کروڑ تھا جس میں سے بی جے پی کو تنہا ملنے والی رقم 719.858کروڑ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید
قومی خبریں

کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے
قومی خبریں

تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
قومی خبریں

آدھار کارڈ کے ڈیزائن میں تبدیلی کی افواہیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
روسی اپوزیشن رہنماایلیکسی نولنی کی جیل میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

2 گھنٹے ago
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार