• Home
ہفتہ, اگست 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید

رجحانات میں حکمراں اتحاد ’ایل ڈی ایف‘ کے ساتھ ساتھ بی جے پی بھی بہت پیچھے

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید

یرالہ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں پڑے ووٹوں کی گنتی تیزی سے جاری ہے۔ اس ریاست میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘ بہت آگے نکل چکا ہے اور حکمراں اتحاد ’ایل ڈی ایف‘ کے ساتھ ساتھ بی جے پی بھی بہت پیچھے ہو گئی ہے۔ 140 اسمبلی سیٹوں میں سے ابھی تک 121 اسمبلی سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں، جن میں سے یو ڈی ایف کے 78 امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ ایل ڈی ایف کے 30 اور بی جے پی 11 امیدواروں نے اس وقت سبقت بنا رکھے ہیں۔ بقیہ 3 سیٹوں پر دیگر امیدوار آگے چل رہے ہیں۔

یرالہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جاری ووٹوں کی گنتی پر عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی ماہرین کی بھی نظر بنی ہوئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں یو ڈی ایف اور ایل ڈی ایف کے درمیان زبردست ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ 44 سیٹوں پر ایل ڈی ایف اور 40 سیٹوں پر یو ڈی ایف نے سبقت بنایا ہوا ہے۔ بی جے پی اتحاد اس مقابلہ میں دور دور تک دکھائی نہیں دے رہا ہے، کیونکہ اس نے ابھی محض 6 سیٹوں پر سبقت بنایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش
قومی خبریں

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2026
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل کی موت

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
Next Post
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

مردم شماری 2027 میں ’سرنا‘ مذہب کے لیے علیحدہ کوڈ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش

6 گھنٹے ago
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

آسام کے 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार