• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

روسی اپوزیشن رہنماایلیکسی نولنی کی جیل میں موت

ولادمیر پوتن کے سخت مخالف ایلیکسی نولنی کافی دنوں سے جیل میں بند تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2024
in عالمی خبریں
0
روسی اپوزیشن رہنماایلیکسی نولنی کی جیل میں موت

ماسکو:روسی اپوزیشن لیڈر اور صدر ولادمیر پوتن کے سخت مخالف رہے ایلیکسی نولنی کی آج جیل میں موت ہو گئی۔ اس خبر نے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے کیونکہ اچانک ان کی موت کئی طرح کے شبہات پیدا کرنے والی ہے۔ ایلیکسی نولنی گزشتہ کافی دنوں سے جیل میں بند تھے اور اب جیل انتظامیہ نے ان کی موت سے متعلق بیان بھی جاری کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یمالو-نینیٹس علاقہ کی جیل سروس نے جمعہ کے روز جاری بیان میں کہا کہ ’’16 فروری 2024 کو پینل کالونی نمبر 3 میں مجرم ایلیکسی نولنی کو ٹہلنے کے بعد صحت میں کچھ خرابی محسوس ہوئی اور پھر فوراً ہی وہ بیہوش ہو گئے۔‘‘ بیان میں مزید بتایا گیا کہ نولنی کے بیہوش ہونے کے بعد جیل کا میڈیکل اسٹاف فوراً وہاں پہنچا۔ ایمبولنس ٹیم کو بلایا گیا اور انھیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ ایمبولنس کے ڈاکٹروں نے بھی نولنی کی موت سے متعلق تصدیق کر دی ہے۔ ساتھ ہی یہ جانکاری بھی دی گئی ہے کہ موت کے اسباب کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
ایک ہفتے میں 55 لاکھ 67 ہزار افراد نےمسجد نبوی کی زیارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

13 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार