• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے

وجئے سیاست میں ’فلمی اسٹائل‘ میں انٹری مارنے کے لیے بے تاب -نظر آ رہا زبردست سہ رخی مقابلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
in قومی خبریں
0
تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے

تمل ناڈو میں 234 اسمبلی سیٹوں میں سے اب تک 184 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں۔ وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ نے سبھی کو حیران کرتے ہوئے ابتدائی رجحانات میں سبقت بنا لی ہے۔ اس کے امیدوار 82 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں، جبکہ کانگریس+ڈی ایم کے اتحاد 58 سیٹوں پر اور بی جے پی+اے آئی اے ڈی ایم کے اتحاد 44 سیٹوں پر آگے ہے۔ اس طرح ریاست میں مقابلہ پوری طرح سہ رخی دکھائی دے رہا ہے۔ گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ یہ مقابلہ مزید دلچسپ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

ابتدائی رجحانات میں ڈی ایم کے نے سبقت حاصل کر لی ہے، جبکہ کولاتھور سیٹ سے وزیر اعلیٰ اسٹالن پیچھے ہو گئے ہیں۔ تمل ناڈو کی 234 اسمبلی سیٹوں پر ایک مرحلہ میں 23 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی، جہاں ووٹرس میں زبردست جوش دکھائی دیا۔ ریاست میں 85 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی تھی، اور سبھی کی نظریں تھلاپتی وجئے پر مرکوز ہیں، جو سیاست میں ’فلمی اسٹائل‘ میں انٹر مارنے کے لیے بے تاب ہیں۔ دیکھنے والی بات یہ ہے کہ وہ ’کنگ میکر‘ بن کر سامنے آتے ہیں، یا پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ
قومی خبریں

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

Next Post
کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

14 گھنٹے ago
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार