• Home
اتوار, اگست 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

سمراٹ چودھری کی حلف برداری کے بعد روہنی آچاریہ کا طنز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
in بہار
0
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

بہار میں قیادت کی تبدیلی کے ساتھ ہی سیاسی حلقوں میں الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ آر جے ڈی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کی بیٹی رہنی آچاریہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر این ڈی اے کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ روہنی نے ایک سرکاری اشتہار کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسے ’بہت بڑی توہین‘ قرار دیا ہے۔ کیونکہ اشتہار میں صرف وزیر اعظم نریندر مودی اور نو منتخب وزیر اعلیٰ بہار سمراٹ چودھری کی تصویر نظر آ رہی ہے۔ روہنی آچاریہ نے دعویٰ کیا کہ نئے نظام میں نتیش کمار کو حاشیے پر دھکلینے کی شروعات ہو چکی ہے۔

روہنی آچاریہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے، اور چاچا جی پوسٹر اور اشتہار سے بھی غائب کر دیے گئے۔ استعفیٰ سے پہلے، اس ڈر سے کہ کہیں چاچا جی ناراض نہ ہو جائیں، انہیں بڑی اہمیت دے کر (تار پر چڑھا کر) یہ کہا جا رہا تھا کہ بہار چاچا جی کی مرضی سے، انہی کی رہنمائی میں چلایا جائے گا۔ لیکن جیسے ہی استعفیٰ دیے، اس گرگٹ صفت ٹولے نے چاچا جی کے سائے اور تصویر تک پر اعتراض کرنا شروع کر دیا

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے نتیش کمار کی موجودہ حالات کا موازنہ ’کیچ-22‘ سے کی، جس کا مطلب ہے کہ ایک ایسی مشکل صورتحال جس سے باہر نکلنا تقریباً ناممکن ہو۔ انہوں نے ایک پرانی کہاوت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’2 کشتیوں کی سواری کی کوشش میں نہ مایا ملی نہ رام۔‘‘ روہنی کے طنز سے یہ واضح ہے کہ نتیش کمار نے بھروسے کے ساتھ اقتدار سونپ دی ہے لیکن اب انہیں نہ تو وہ پرانی عزت ملے گی اور نہ ہی اقتدار میں وہ گرفت جو پہلے ہوا کرتی تھی۔

روہنی آچاریہ نے ایک روز قبل منگل کو بھی نتیش کمار کے استعفیٰ کے بعد سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر طنز کستے ہوئے لکھا تھا کہ ’’بی جے پی کو اپنا وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے ایک گھمنتو ہی ملا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا تھا کہ ’’وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے بی جے پی کو ایک گھمنتو ہی ملا!! اپنی تاسیس کے 46 سال گزر جانے کے بعد بھی بہار میں بی جے پی کے پاس لیڈرشپ کی ایسی خشک سالی ہے کہ بی جے پی نہ تو کبھی اپنے دم پر حکومت بنا سکی، نہ ہی کبھی کسی اسمبلی انتخاب میں اپنا کوئی وزیر اعلیٰ کا چہرہ سامنے رکھ سکی، اور نہ ہی وسیع عوامی مقبولیت و شناخت والا ایک لیڈر تیار کر سکی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
Next Post
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

3 گھنٹے ago
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार