• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

290 سیٹوں کے تازہ رجحانات میں 190 سیٹوں پر بی جے پی امیدواروں نے سبقت بنا لی

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
in قومی خبریں
0
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ

مغربی بنگال میں جیسے جیسے ووٹوں کی گنتی آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے لیے مشکلات اب بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ 290 سیٹوں کے جو تازہ رجحانات سامنے آئے ہیں، ان کے مطابق 190 سیٹوں پر بی جے پی امیدواروں نے سبقت بنا لی ہے۔ ٹی ایم سی کی سبقت اب 100 سے نیچے پہنچ کر 97 تک آ گئی ہے۔ بقیہ سیٹوں پر دیگر امیدواروں نے برتری بنائی ہوئی ہے۔ اگر حالات ایسے ہی بنے رہے تو ممتا دیدی کی وداعی یقینی ہے۔

لیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق تیسرے راؤنڈ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بی جے پی امیدوار سوویندو ادھیکاری سے آگے نکل گئی ہیں۔ تیسرا راؤنڈ ختم ہونے کے بعد ممتا کو جہاں 9359 ووٹ حاصل ہوئے، وہیں سوویندو کو 8461 ووٹ ملے ہیں۔ بھوانی پور کی لڑائی میں ممتا بھلے ہی آگے نکل گئی ہیں، لیکن ان کی پارٹی کی حالت مغربی بنگال میں خستہ دکھائی دے رہی ہے۔ اب تک 284 سیٹوں کے جو رجحانات سامنے آئے ہیں، ان میں بی جے پی 168 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ ممتا کی پارٹی ٹی ایم سی صرف 113 سیٹوں پر آگے ہے، یعنی دونوں کے درمیان کا فاصلہ 55 سیٹوں کا ہو گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

11 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार