• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

نائب وزیر اعلیٰ وجئے چودھری کو 10 محکمے دیے گئے ہیں، جبکہ نائب وزیر اعلیٰ وجیندر پرساد کے حصے میں 8 محکمے آ ئے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
in بہار
0
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

بہار میں آج نئی حکومت تشکیل پانے کے بعد قلمدانوں کی تقسیم بھی کر دی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے اپنے پاس سب سے زیادہ 29 محکمے رکھے ہیں، جبکہ نائب وزرائے اعلیٰ کے درمیان بھی مختلف اہم محکموں کی ذمہ داریاں تقسیم کی گئی ہیں۔

دی گئی جانکاری کے مطابق وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو محکمہ داخلہ، محکمہ عمومی انتظامیہ، محکمہ صحت، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ، محکمہ انتخابی امور، محکمہ زراعت، محکمہ سڑک تعمیرات اور محکمہ نگرانی جیسے اہم محکمے دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی متعدد شعبے ان کے ماتحت رکھے گئے ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت کی مرکزی باگ ڈور براہ راست وزیر اعلیٰ کے ہاتھ میں رہے گی۔

نائب وزیر اعلیٰ وجے چودھری کو 10 محکموں کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جن میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ، محکمہ آبی وسائل، محکمہ پارلیمانی امور اور محکمہ تعمیرات عمارت جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔ دوسرے نائب وزیر اعلیٰ وجیندر پرساد یادو کو 8 محکمے دیے گئے ہیں، جن میں محکمہ توانائی، محکمہ منصوبہ بندی و محکمہ ترقی جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سمراٹ چودھری بہار کے 24ویں وزیر اعلیٰ بنے ہیں اور انہوں نے 15 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف لیا۔ اس سے قبل نتیش کمار تقریباً 20 برس تک بہار کے وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں نے ریاستی سیاست میں طویل عرصے تک کلیدی کردار ادا کیا، جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
Next Post
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

8 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार