• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی 20کےدوران دہلی میں لاک ڈاؤن نہیں

دہلی پولیس کی وضاحت ،ٹریفک کی حقیقی معلومات کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2023
in قومی خبریں
0
جی 20کےدوران دہلی میں لاک ڈاؤن نہیں

نئی دہلی :دہلی پولیس نے ایکس (ٹویٹر) پر ایک پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ ملک کی راجدھانی میںجی 20 سربراہ اجلاس کے دوران لاک ڈاؤن جیسی صورتحال نہیں ہوگی۔اس پیغام کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی گئی ہے، جس میں جنوبی ہند کی فلم ‘ڈان نمبر 1 کے ڈائیلاگ کے انداز میں لکھا گیا ہے:بوائز اینڈ گرلز ریلیکس: جی 20کےدوران دہلی میں لاک ڈاؤن نہیں ہے۔
دہلی ٹریفک پولیس نے پروگرام کے دوران قومی دارالحکومت میں ٹریفک کی حقیقی معلومات کے لیے ایک ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہے۔ سڑک کے روٹ کی معلومات ورچوئل ہیلپ ڈیسک میں دی گئی ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ لوگوں کو ان راستوں پر سفر کرنے سے گریز کرنا چاہیے جو متعلقہ علاقوں کی طرف جاتے ہیں لیکن اگر سفر ناگزیر ہے تو مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ رنگ روڈ – آشرم چوک – سرائے کالے خان – دہلی – میرٹھ ایکسپریس وے – نوئیڈا لنک روڈ – پشتہ روڈ ، آئی ایس بی ٹی کشمیری گیٹ ، رنگ روڈ ، مجنو کا ٹیلاکے ساتھ ایمس چوک سے رنگ روڈ، دھولہ کواں، رنگ روڈ، برار اسکوائر، نارائنا فلائی اوور، راجوری گارڈن جنکشن، رنگ روڈ، پنجابی باغ جنکشن، رنگ روڈ، آزاد پور چوک کااستعمال کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل
قومی خبریں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار طیارہ حادثہ میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
آئندہ سال سے ایک سالہ پی جی کورسز کے نفاذ کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان
قومی خبریں

کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت
قومی خبریں

بھگت سنگھ کوشیاری کو ’پدم بھوشن‘ ملنے پر سنجے راؤت کا سخت اعتراض

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے نہیں :انوراگ ٹھاکرکی وضاحت

لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے نہیں :انوراگ ٹھاکرکی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

18 گھنٹے ago
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem