• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

بھوانی پور اور نندی گرام سیٹ سے فاتح بی جے پی امیدوار نے ’ہندوتوا کی سیاست‘ کو پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
in قومی خبریں
0
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

مغربی بنگال میں بی جے پی نے تاریخی فتح حاصل کی ہے، جس کے بعد بنگال سے دہلی تک پارٹی لیڈران و کارکنان جشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچھ سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی 5 مئی کی علی الصبح تک جاری رہی اور اس درمیان کچھ مقامات سے تشدد کی خبریں بھی سامنے آئیں۔ جشن اور تشدد کے درمیان بی جے پی لیڈران کے کچھ بیانات ریاست کی فضا میں زہر گھولنے کا کام کر رہے ہیں۔ بھوانی پور سیٹ سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو شکست دینے والے سوویندو ادھیکاری نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیتے ہوئے ’ہندوتوا کی سیاست‘ کو پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

بھوانی پور اور نندی گرام سیٹ سے فاتح بی جے پی امیدوار سوویندو ادھیکاری نے نندی گرام میں ملی فتح کے لیے ہندو ووٹرس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی انھوں نے مسلم ووٹرس کے بارے میں کچھ ایسا کہہ دیا، جو انتہائی تشویش ناک ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’نندی گرام کے ہندو ووٹرس نے مجھے پھر سے فتحیاب کیا ہے۔ وہاں مسلموں کے سارے ووٹ ترنمول کانگریس کو ملے۔ میں نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ’’ہم وہ کام کریں گے جو وزیر داخلہ امت شاہ نے انتخابی منشور میں اعلان کیا تھا، اور وزیر اعظم مودی نے بار بار یقین دلایا ہے۔

مغربی بنگال سے ترنمول کانگریس کی وداعی کا ذکر کرتے ہوئے سوویندو ادھیکاری نے کہا کہ ’’اب ترنمول کا خاتمہ ہو جائے گا۔ 24 گھنٹے کے اندر یہ پارٹی تباہ ہو جائے گی، اس کا صفایا ہو جائے گا۔ اس بدعنوان، اقربا پرور پارٹی کا کوئی نظریہ نہیں ہے۔‘‘ بھوانی پور سے ممتا بنرجی کو شکست دینے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’انھیں شکست دینا بہت ضروری تھا۔ یہ ممتا بنرجی کی سیاست سے وداعی ہے۔ اس بار بھی وہ 15 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے ہاریں۔ مسلموں نے کھل کر انھیں ووٹ دیا۔ وارڈ نمبر 77 میں جتنے بھی مسلمان ووٹ ڈالنے نکلے، انھوں نے ممتا کو ووٹ دیا۔ ہندوؤں، سکھوں، جینوں اور بودھوں نے مجھے آشیرواد دیا اور مجھے فتحیاب کیا۔ یہ جیت ہندوتوا کی جیت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر
قومی خبریں

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام
قومی خبریں

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

42 سیکنڈز ago
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

6 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem