• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

نتائج کے بعد ٹی ایم سی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے غیر جانبداری کا دکھاوا بھی پوری طرح سے ترک کر دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
in قومی خبریں
0
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

ممتا بنرجی نے پیر کو بنگال کے انتخابات میں ان کی سیکورٹی کے لیے تعینات سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) پر حملہ کرنے کا سنگین الزام لگایا ہے۔ ’اے بی پی نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ آپ سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کو دیکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے مجھے دھکا دیا اور مارا۔بتا دیں کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور بھوانی پور اسمبلی سیٹ کے لیے ٹی ایم سی کی امیدوار ممتا بنرجی پیر کو اسمبلی حلقہ کے سخاوت میموریل کاؤنٹنگ ہال پہنچی تھیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مرکزی فورسز نے مجھے بھی اندر جانے نہیں دیا، یہ جانبدارانہ ہے۔ آپ سی آر پی ایف کو دیکھ سکتے ہیں، انہوں نے مجھے دھکا دیا اور مارا۔ سی آر پی ایف کی موجودگی میں ممتا بنرجی نے کہا انہوں نے ہر جگہ غنڈے لگائے ہیں، میں ایک امیدوار ہوں، پھر بھی انہوں نے مجھے اندر نہیں جانے دیا۔

ممتا نے سخت الفاظ اختیار کرتے ہوئے بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بی جے پی راکشسوں کی پارٹی ہے، اس نے 100 سے زیادہ سیٹیں لوٹی ہیں اور دھوکہ دیا۔ الیکشن کمیشن بی جے پی کا کمیشن ہے۔ میں نے سی ای او منوج اگروال سے بھی شکایت کی لیکن وہ کچھ نہیں کر رہے ہیں۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ جیت ہے؟ یہ ایک غیر اخلاقی جیت ہے، اخلاقی نہیں ہے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ ’’الیکشن کمیشن نے مرکزی فورسز، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے ساتھ مل کر جو کچھ بھی کیا ہے، وہ پوری طرح سے غیر قانونی ہے۔ یہ لوٹ ہے، لوٹ اور صرف لوٹ ہے، ہم واپسی کریں گے۔

بنگال انتخابات کے نتائج برآمد ہونے کے بعد ٹی ایم سی نے بھی الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ پارٹی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے غیر جانبداری کا دکھاوا بھی پوری طرح سے ترک کر دیا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے عمل میں جان بوجھ کر تاخیر اور اسے طول دینے کے بعد، اب یہ ان حلقوں میں بھی سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر رہا ہے جہاں جیت واضح ہے- ان علاقوں میں ڈائمنڈ ہاربر، مگرہات پوربا، مگرہاٹ مغرب، کلپی، رائے دیگھی، پتھر پرتیما، بسنتی، بردھمان نارتھ اور سیتائی شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
قومی خبریں

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے
قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
Next Post
اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

20 گھنٹے ago
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem