• Home
جمعہ, مئی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اجیت سمیت تمام باغی ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ , این سی پی نے اسپیکر کو لکھا خط

جینت پاٹل نے کہا کہ ہم ان 9 ایم ایل اے کے رویہ کو برداشت نہیں کریں گے۔ تاہم، ہمیں یقین ہے کہ یہ تمام ایم ایل اے این سی پی میں واپس آئیں گے۔ اگر وہ آئیں گے تو ہم انہیں قبول کریں گے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2023
in قومی خبریں
0
اجیت سمیت تمام باغی ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ , این سی پی نے اسپیکر کو لکھا خط

ممبئی : مہاراشٹر میں سیاسی کشمکش جاری ہے۔ اجیت پوار نے اتوار کو راج بھون پہنچ کر ایک بڑی سیاسی ہلچل مچا دی اور نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا اور شندے حکومت میں شامل ہو گئے۔ ان کے ساتھ 8 اور ایم ایل اے نے بھی وزیر کے طور پر حلف لیا۔ اب شرد پوار اور اجیت پوار کے درمیان این سی پی پر قبضہ کرنے کی جنگ شروع ہو گئی ہے۔

این سی پی نے اجیت پوار سمیت 9 ایم ایل ایز کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی ہے۔ یہ عرضی اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو بھیجی گئی ہے۔ مہاراشٹرا این سی پی کے صدر جینت پاٹل نے ان تمام نو ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے، جن میں اجیت پوار بھی شامل ہیں، جنہوں نے دل بدل مخالف قانون کے تحت وزیر کے طور پر حلف لیا، انہوں نے اس کے لیے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو خط لکھا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو ای میل بھی بھیج دی گیا ہے۔ جینت پاٹل نے کہا کہ ہم ان 9 ایم ایل اے کے رویہ کو برداشت نہیں کریں گے۔ تاہم، ہمیں یقین ہے کہ یہ تمام ایم ایل اے این سی پی میں واپس آئیں گے۔ اگر وہ آئیں گے تو ہم انہیں قبول کریں گے۔

اس سے پہلے این سی پی سربراہ شرد پوار نے اجیت پوار اور 9 این سی پی لیڈروں کے مہاراشٹر میں شندے-بی جے پی حکومت میں شامل ہونے پر کہا تھا کہ یہ ‘گوگلی’ نہیں ہے، ڈاکہ ہے۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔ میں یہ کبھی نہیں کہوں گا کہ میرا گھر بٹا ہوا ہے، یہ میرے گھر کا نہیں، عوام کا مسئلہ ہے۔ مجھے ان لوگوں کے مستقبل کی فکر ہے جو چلے گئے ہیں۔ جب این سی پی کے سربراہ شرد پوار سے پوچھا گیا کہ پارٹی کا معتبر چہرہ کون ہوگا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا کر کہا ’’شرد پوار‘‘۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں وقف املاک پر شکنجہ، 4,500 جائیدادوں کی جانچ
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں وقف املاک پر شکنجہ، 4,500 جائیدادوں کی جانچ

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2026
آن لائن مواد بلاک کرنے کے معاملات  میں 4 گنا اضافہ

ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی لیڈران سے سیاہ لباس پہننے کی اپیل

5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

مئی 6, 2026
‎انتخابات میں شفافیت کے فقدان، تشدد اور فرقہ وارانہ سیاست پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

نفرت کی سیاست کے خلاف اتحاد ضروری: عمران پرتاپ گڑھی

Next Post
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں وقف املاک پر شکنجہ، 4,500 جائیدادوں کی جانچ

اتراکھنڈ میں وقف املاک پر شکنجہ، 4,500 جائیدادوں کی جانچ

1 دن ago
آن لائن مواد بلاک کرنے کے معاملات  میں 4 گنا اضافہ

آن لائن مواد بلاک کرنے کے معاملات میں 4 گنا اضافہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार