• Home
اتوار, جنوری 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے

میں ابھی بھی ان ایم ایل اے کے رابطے میں ہوں جو اجیت پوار کے ساتھ گئے ہیں۔ میں نے ان سے بات کی تھی اور آئندہ بھی بات کروں گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2023
in قومی خبریں
0
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے

پارٹی لیڈر سپریہ سولے نے این سی پی لیڈر اجیت پوار اور ان کے ساتھ جانے  والے ارکان اسمبلی کے ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے پیش رفت پر تبصرہ کرنے کے لئے مزید وقت گزرنے کی بات کی اور کہا کہ وہ ان  ارکان ان سے رابطے میں ہیں جو اجیت پوار کے ساتھ ہیں۔

سپریا سولے این سی پی سربراہ شرد پوار کی بیٹی اور اجیت پوار کی بہن ہیں۔ انہیں 10 جون کو این سی پی کا ورکنگ صدر بنایا گیا تھا۔ سپریا سولے نے اتوار  یعنی 2 جولائی کو ممبئی میں ایک پریس کانفرنس میں اجیت پوار کے معاملے پر کہا، "بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے”۔

این سی پی رہنما  نے کہا، ’’اس واقعہ کو ہوئے ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے ہیں۔ اس لیے کچھ نہیں کہا جا  سکتا۔ وقت گزرنے دیں ، پھر ہمیں پتہ چلے گا کہ کیا ہوا ہے۔” انہوں نے کہا، "میں ابھی بھی ان ایم ایل اے سے رابطے میں ہوں جو اجیت پوار کے ساتھ گئے ہیں۔ میں نے ان سے بات کی تھی اور آئندہ بھی بات کروں گی۔

کیا سپریا سولے اجیت پوار کی حمایت کر رہی ہیں؟ جب پوچھا گیا تو این سی پی رہنما  نے کہا، "میں یہ نہیں کر رہی ہوں۔” پریس کانفرنس کے دوران، انہوں نے کہا، "ذمہ داری مجھ پر بھی آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے۔ شرد پوار سب کے ساتھ ایک خاندان کی طرح سلوک کرتے ہیں اور وہ ہمارے سینئر رہنما ہیں۔ ان کا جواب تھا کہ ہم ایک جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں، جہاں ہر ایک کو اپنی بات کہنے اور اظہار خیال کرنے کا حق ہے۔ اجیت پوار کا یہ قدم ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ اجیت پوار کے ساتھ میرا رشتہ نہیں بدلے گا، وہ ہمیشہ میرے بڑے بھائی ہی رہیں گے۔

سپریا سولے نے کہا، ’’این سی پی کے اندر کبھی کوئی نفرت یا کوئی غلط فہمی نہیں تھی۔ اجیت پوار کے خیالات الگ تھے اور ہمارے الگ۔ ہم اپنے تمام ایم ایل ایز کا احترام کرتے ہیں۔ میں ہمیشہ پارٹی کارکنوں اور لیڈروں سے بات کرتی ہوں۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق سپریا سولے نے کہا، ’’اجیت ہمیشہ ان کے بھائی رہیں گے۔ انہیں اجیت سے ہمیشہ پیار رہے گا۔ ہمارا تعلق جذباتی طور پر بھی ہے۔ ان کے اور میرے درمیان جو کچھ ہوا وہ صرف میں اور وہ جانتے ہیں۔ ان کے اور میرے درمیان کبھی کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہو سکتا۔ آگے چل کر ہم دونوں کے درمیان کوئی ایسی بات نہیں ہوگی جس سے ہماری بات خراب ہوجائے۔ ہم اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کو الگ الگ رکھتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

آئی فون کا ناجائز دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ جرائم پیشہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری
قومی خبریں

منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو مودی نے مالدہ میں دکھائی ہری جھنڈی
قومی خبریں

پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو مودی نے مالدہ میں دکھائی ہری جھنڈی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
آلودہ پانی پینے کے سبب بیمار پڑے لوگوں  سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

آلودہ پانی پینے کے سبب بیمار پڑے لوگوں  سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

ایس آئی آر: اعتراضات درج کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2026
مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری
قومی خبریں

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2026
Next Post
وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم

تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم

5 گھنٹے ago
شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem