• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعلی بنتے ہی تمل ناڈو کو وجےکا تحفہ

200 یونٹ مفت بجلی اور خواتین کے لیے اسپیشل فورس کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2026
in قومی خبریں
0
وزیر اعلی بنتے ہی تمل ناڈو کو وجےکا تحفہ

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے اتوار کو حلف لینے کے فوراً بعد اپنی حکومت کے پہلے بڑے فیصلوں میں عوام کو تحفہ دیتے ہوئے 200 یونٹ مفت بجلی اور ’سنگاپن‘ خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان کیا۔ یہاں جواہر لعل نہرو انڈور اسٹیڈیم میں حلف برداری تقریب کے فوراً بعد وجے نے سینئر افسران اور وزراء کی موجودگی میں اہم سرکاری فائلوں پر دستخط کیے، جو ٹی وی کے حکومت کے فلاح و بہبود اور حکمرانی کے ایجنڈے کے آغاز کا اشارہ تھا۔

تمل ناڈو کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے پہلے خطاب میں وجے نے کہا کہ وہ جھوٹے وعدوں سے عوام کو کبھی گمراہ نہیں کریں گے اور ایمانداری سے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا کسی شاہی یا سیاسی خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے، پھر بھی لوگوں نے انہیں قبول کیا اور حمایت کی۔ اس کے بعد انہوں نے خواتین کی حفاظت کے لیے ایک خصوصی فورس کی تشکیل اور گھریلو صارفین کو 200 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے سے متعلق پہلی فائلوں پر دستخط کیے۔

وجے کو گورنر راجندر وشوناتھ ارلیکر نے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف دلایا۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں جمع ہزاروں پارٹی کارکنوں، حامیوں اور فلمی شائقین نے زوردار نعروں سے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے سی جوزف وجے کے نام پر عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ ’ٹی وی کے‘  نے اس وقت عہدہ سنبھالا جب ان کی پارٹی حال ہی میں ہوئے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں 234 رکنی اسمبلی میں 108 سیٹیں جیت کر سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری۔ حالانکہ پارٹی اکثریت کے اعداد  118 کے نشان سے پیچھ رہ گئی لیکن کانگریس نے اسے حکومت سازی میں مدد کرتے ہوئے اپنی حمایت دی۔

سی پی آئی، سی پی آئی (ایم)، وی سی کے اور انڈین یونین مسلم لیگ (آئی ایم یو ایل) نے بھی اس اتحاد کی حمایت کی جس سے اس کی تعداد 120 ممبران اسملی تک پہنچ گئی۔ تقریب حلف برداری میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ اسٹیڈیم کے اندر صرف تقریباً 6 ہزار مہمانوں کو ہی وی آئی پی پاس کے ذریعہ جانے کی اجازت تھی۔ سیکورٹی انتظامات کی نگرانی چنئی پولیس کمشنر نے کی، جس میں 5 ایڈیشنل کمشنر اور 12 جوائنٹ کمشنر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کرنے کی  وزیر اعظم مودی کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

7 گھنٹے ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार