• Home
پیر, مئی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسکول میں موبائل فون کا استعمال نہیں کیا جائے

دہلی حکومت کی جانب سے جاری اڈوائزری میں طلبا کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو بھی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2023
in قومی خبریں
0
اسکول میں موبائل فون کا استعمال نہیں کیا جائے

نئی دہلی: دہلی حکومت نےگذشتہ روز ایک ایڈوائزری جاری کر اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ ایڈوائزری اروند کیجریوال حکومت کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی طرف سے جاری کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر نہ صرف سرکاری اسکولوں میں بلکہ پرائیویٹ اسکولوں میں بھی پابندی عائد کی جانی چاہیے۔

ڈی ای کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے ‘والدین اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے بچے اسکول میں موبائل فون نہ لائیں۔ اگر بچے اسکول میں موبائل لے کر آتے ہیں تو اسکول انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اسے ضبط کرکے لاکر میں رکھا جائے۔ موبائل کو محفوظ رکھنے کا نظام بنایا جائے۔
دہلی حکومت کی ایڈوائزری نہ صرف طلباء بلکہ اساتذہ پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ DoE نے کہا، "اساتذہ اور عملے کو کلاس رومز، کھیل کے میدانوں، لیبارٹریوں اور لائبریریوں میں موبائل فون استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے،” انہوں نے مزید کہا، "طلباء سے چھینے گئے موبائل فونز ان کے فارغ ہونے کے بعد انہیں واپس کیے جائیں۔

سرکلر میں اسکول حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ ہیلپ لائن نمبر فراہم کریں جہاں طلباء اور والدین ایمرجنسی کی صورت میں کال کر سکتے ہیں۔ یہ ایڈوائزری دہلی کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے جاری کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں پولنگ مرکز کے باہر  ترنمول کانگریس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان  تصادم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں پولنگ مرکز کے باہر ترنمول کانگریس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان تصادم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
دہلی میں اے سی دھماکہ سے 4 منزلہ عمارت بنی آگ کا گولہ، 9 لوگوں کی موت

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں موسم نے پھر لی کروٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
علی خامنہ کی شہادت کا غم منانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی
قومی خبریں

علی خامنہ کی شہادت کا غم منانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

مغربی بنگال کے فالٹا حلقے میں21 مئی کو دوبارہ پولنگ ہوگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
Next Post
گجرات میں  خوفناک سڑک حادثہ ۔ 10 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں پولنگ مرکز کے باہر  ترنمول کانگریس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان  تصادم

مغربی بنگال میں پولنگ مرکز کے باہر ترنمول کانگریس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان تصادم

15 گھنٹے ago
دہلی میں اے سی دھماکہ سے 4 منزلہ عمارت بنی آگ کا گولہ، 9 لوگوں کی موت

دہلی میں اے سی دھماکہ سے 4 منزلہ عمارت بنی آگ کا گولہ، 9 لوگوں کی موت

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार