• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

67ویں 'پرینیروان دیوس پربابا ساحب کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2023
in قومی خبریں
0
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کو بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا‘ پر نکتہ چینی کی۔امبیڈکر کو ان کے 67ویں ‘پرینیروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ’’تقریباً 140 کروڑ کی وسیع آبادی والے ہندوستان کے غریبوں، مزدوروں، دلتوں، آدیواسیوں، انتہائی پسماندگان سمیت نظرانداز کئے گئے ’بہوجنوں‘ کے مسیحا اور ملک کے انسان دوست اور مساوات پسند آئین کے خالق، بھارت رتن بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے ‘پرینروان دیوسپر زبردست خراج عقیدت۔
انہوں نے مزید لکھا، ’’ملک کے 81 کروڑ سے زیادہ غریبوں کو کھانا کھلانے کے لیے سرکاری خوراک پر انحصار کرنے کی حالت نہ تو آزادی کا خواب تھا اور نہ ہی ان کے لیے فلاحی آئین بناتے وقت بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے یہ سوچا تھا، یہ صورت حال انتہائی افسوس ناک ہے۔‘‘سابق وزیر اعلیٰ نے لکھا کہ ’’ملک میں روزی روٹی کی کمی اور مہنگائی کے حملے کی وجہ سے آمدنی اٹھنی بھی نہیں ہے لیکن خرچہ روپیہ ہونے کے سبب غریبوں، مزدوروں، چھوٹے تاجروں، کسانوں، متوسط اور تمام محنت کشوں کی حالت پریشان کن اور تشویشناک ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط
قومی خبریں

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست
قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
ٹخنے کی تکلیف کے باوجود ورلڈکپ میں شامی کا شاندار مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

2 گھنٹے ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार