• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

دوران تلاوت آیات بھولنے پر مصری قاری معطل

چھ ماہ کے لیے ریڈیو پر تلاوت کرنے اور غیر ملکی پروگراموں کی ریکارڈنگ کرانے سے روک دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2024
in عرب ممالک
0
دوران تلاوت آیات بھولنے پر مصری قاری معطل

قاہرہ: مصر کے ایک مشہور قاری حافظ محمد حامد السلکاوی کو دوران تلاوت آیات بھولنے کے بعد چھ ماہ کے لیے ریڈیو پر تلاوت کرنے اور غیر ملکی پروگراموںکے لیے تلاوت کی ریکارڈنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق مصر میں حفاظ اور قراء سنڈیکیٹ نے مشہور قاری محمد حامد السلکاوی کو معطل کرنے اور غیر ملکی ریڈیو اسٹیشنوں اور قرآنی ریکارڈنگ کی فہرست سے ان کا نام چھ ماہ کے لیے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ واقعہ گذشتہ جمعہ کا ہے، جب مصری ٹیلی ویژن، ریڈیو اور کچھ نجی چینلز نے پورٹ سعید گورنری کے المناخ محلے میں واقع الحسین مسجد سے نماز جمعہ براہ راست نشر کی۔
قومی دن کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر الشیخ محمد حامد السلکاوی نے وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ ،مفتی جمہوریہ ڈاکٹر شوقی علام اور پورٹ سعید کے گورنر میجر جنرل عادل الغضبان کی موجودگی میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں قاری سلکاوی نے قرآن کی تلاوت کی۔تلاوت کے دوران مشہور قاری سے غلطی ہو گئی کیونکہ وہ نادانستہ طور پر تلاوت کے دوران دو آیات بھول گئے اور تنبیہ کے باوجود انہیں دہرانے سے کے بجائے آگے بڑھ گئے۔

قراء سنڈیکیٹ نے تلاوت میں غلطی کرنے والے قاری کو چھ ماہ کی مدت کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا اور زور دیا کہ وہ کسی ایسے قاری کو برداشت نہیں کرے گی جس نے کتاب اللہ کی تلاوت میں غلطی کی ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
گوتم اڈانی نےایک بار پھر مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑا

گوتم اڈانی نےایک بار پھر مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

29 منٹس ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

42 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem