• Home
جمعرات, جولائی 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

بہار اسمبلی انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن کا بڑا قدم

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
in بہار
0
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

پٹنہ:بہار اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کے پیش نظر الیکش کمیشن ووٹر لسٹ کی نظر ثانی کے دوران بڑے پیمانے پر گھر گھر جا کر تصدیقی مہم چلانے پر غور کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کا یہ قدم ووٹر لسٹوں کی شفافیت کو یقینی بنانے، فرضی یا نااہل ناموں کو ہٹانے کی جانب ایک اہم کوشش مانا جا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق اس سے قبل 2004 میں الیکشن کمیشن نے گھر گھر جا کر ووٹر لسٹ کے تصدیق کے سخت عمل کو اپنانے کا منصوبہ اپنایا تھا۔

واضح ہو کہ الیکشن کمیشن کو طویل عرصے سے مختلف سول تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور ایجنسیوں کی جانب سے ووٹر لسٹ میں ناموں کو غلط طریقے سے شامل کرنے اور حذف کرنے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بار بار یہ واضح کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں صرف درست اور اہل شہریوں کو ہی شامل کرنا اس کی ترجیح ہے۔ آئین ہند کی دفعہ 326 اور عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کی دفعہ 16 اس سلسلے میں ووٹر رجسٹریشن کے لیے اہلیت اور نااہلی کی وضاحت کرتی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹر لسٹ کی مسلسل اپ ڈیٹ کئی وجوہات کی بنا پر ضروری ہے۔ شادی، نوکری، تعلیم یا خاندانی وجوہات کی وجہ سے لوگ مسلسل ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں۔ سال 2024 میں ہی 46.26 لاکھ لوگوں نے اپنے پتے میں تبدیلی کرائی، 2.32 کروڑ نے تصحیح کے لیے تو 33.16 لاکھ نے شناختی کارڈ تبدیل کرنے کی درخواست کی۔ مرنے والوں کے نام اکثر لواحقین کی جانب سے نہیں نکالے جاتے جس کی وجہ سے ووٹر لسٹ میں غلطیاں رہ جاتی ہیں۔ ساتھ ہی 18 سال کی عمر مکمل کرنے والے نئے ووٹرز کے ناموں کا اضافہ اور نام، تصویر، پتہ وغیرہ کی درستگی بھی شامل ہے۔

الیکشن کمیشن نے حال ہی میں فی پولنگ اسٹیشن ووٹرز کی حد 1500 سے کم کر کے 1200 کر دی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کوئی ووٹر 2 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر نہ کرے۔ غیر ملکی غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت اور ان کے ناموں کو الگ کرنا بھی ایک بڑا ٹاسک ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پورے عمل کے دوران سیاسی جماعتوں کو دعوے، اعتراضات اور اپیل دائر کرنے کا پورا موقع دیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

20 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem