• Home
جمعرات, جولائی 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

پٹنہ کے گاندھی میدان میں امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ’وقف بچاؤ دستور بچاؤ‘ احتجاج سے خطاب

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
in بہار
0
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

پٹنہ:پٹنہ کے گاندھی میدان میں امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ’وقف بچاؤ دستور بچاؤ‘ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں ہے، یہ ہم سب کا ہندوستان ہے۔ نہ صرف وقف املاک پر قبضہ کرنے کی تیاری ہے بلکہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پسماندہ اور دلتوں کے ووٹ دینے کے حق کو  بھی صلب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘‘ واضح ہو کہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد پٹنہ پہنچی ہے۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’ملک کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن ہم لوگ ہیں۔ آج جس طرح سے ملک کے حالات ہیں، اس بل کی مخالفت کرنی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کی زمین چھینی جا رہی ہے۔ اب جب کہ بی جے پی اقتدار سے محروم ہونے جا رہی ہے تو اقلیتوں، غریبوں، پسماندہ، انتہائی پسماندہ اور دلتوں کے حق رائے دہی کو چھینا جا رہا ہے۔ ووٹر لسٹ میں ترمیم کے نام پر آپ کے ووٹ کا حق چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ بہت بڑی سازش ہے، اس لیے آپ سب ہوشیار رہیں اور ایسا نہ ہونے دیں۔

’وقف بچاؤ دستور بچاؤ‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’سازش کے تحت مسلم سماج کے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے، لیکن راشٹریہ جنتا دل اور ہمارے لیڈر لالو پرساد یادو مسلم سماج کے ساتھ ہیں اور آخری سانس تک ہم لوگ آپ کی لڑائی لڑتے رہیں گے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’مشرق سے مغرب، شمال سے جنوب تک ہندوستان کی سرزمین کا ایک ایک انچ، ہر صفحہ چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے کہ آزادی کی لڑائی میں ہندو ہو یا مسلمان، سکھ ہو یا عیسائی، سب نے قربانیاں دی ہیں۔ یہ ملک کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے، یہ ملک ہم سب کا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
سنبھل میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتارے جانے کے بعد اذان کے لیے چھتوں کا استعمال

ممبئی کی نصف درجن مسجدوں نے اذان ایپلی کیشن رجسٹر کرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

21 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार