• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

تتکال ٹکٹ بکنگ میں صارف کے آدھار کی تصدیق کے ساتھ ساتھ ریزرویشن چارٹ تیار کرنے کا طریقہ کارتبدیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in قومی خبریں
0
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

نئی دہلی:انڈین ریلوے یکم جولائی سے مسافروں کے ریزرویشن سسٹم میں اہم بڑی تبدیلی کی ہے ، جس کے نتیجے میں ٹکٹ بکنگ کی صلاحیت میں توسیع اور تتکال ٹکٹ بکنگ میں صارف کے آدھار کی تصدیق کے ساتھ ساتھ ریزرویشن چارٹ تیار کرنے کا طریقہ کار  تبدیل ہو گیاہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انڈین ریلوئے کا سفر ٹکٹ ریزرویشن سے شروع ہوتا ہے اور اسے آسان اور آسان تربنانے کیلئے ریلوے کئی اقدامات کر رہا ہے ۔حال ہی میں ریلوے کے وزیر اشونی وشنو نے ان اصلاحات کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ ٹکٹنگ کا نظام اسمارٹ، شفاف، قابل رسائی اور موثر ہونا چاہیے ۔ منصوبہ بندی میں مسافروں کی سہولت کو ترجیح دی جانی چاہیے تاکہ مسافروں کو بغیر کسی رکاوٹ کے اور آرام دہ تجربہ حاصل ہو سکے ۔

ذرائع کے مطابق نئے چارٹنگ سسٹم سے مسافروں کو سفری منصوبہ بندی کی تیاری میں آسانی ہوگی۔ موجودہ نظام میں ریزرویشن چارٹ ٹرین کی روانگی سے چار گھنٹے پہلے بنا دیا جاتا ہے جس سے مسافروں میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے ، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو قریبی علاقوں سے ٹرین پکڑنے آتے ہیں۔ اب نئے نظام کیلئے ریلوے بورڈ نے تجویز دی ہے کہ ٹرین کی روانگی سے آٹھ گھنٹے پہلے چارٹ تیار کیا جائے ۔ اگر ٹرین 2 بجے سے پہلے روانہ ہوتی ہے ، تو چارٹ ایک دن پہلے رات 9 بجے تیار کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ
قومی خبریں

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
Next Post
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

13 منٹس ago
عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

23 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार