• Home
ہفتہ, مئی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رمیش بدھوڑی کی زبان سے زخمی دانش علی کو انصاف کی امید

بی ایس پی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ میں میرے حقوق کی حفاظت نہیں ہو سکتی ہے تو پھر کس کے پاس جاؤں؟

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
رمیش بدھوڑی کی زبان سے زخمی دانش علی کو انصاف کی امید

نئی دہلی :لوک سبھا میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف نازیبا اور غیر آئینی تبصرہ کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ دانش علی نے جمعرات کو لوک سبھا میں ہوئے واقعے پرشدیدناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ انصاف ہوگا اور اسپیکر صاحب کارروائی کریں گے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو میں بھرے دل سے اس ایوان کو چھوڑنے پر غور کروں گا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ میں میرے حقوق کی حفاظت نہیں ہو سکتی ہے تو میں کس کے پاس جاؤں؟رمیش بدھوڑی نے مجھے باہر دیکھ لینے کی دھمکی دی ہے۔ ایسے میں پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کے علاوہ میرے پاس کوئی دوسرا راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ بہر حال !دانش علی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کر بدھوڑی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 21 ستمبر کو لوک سبھا میں چندریان-3 کی کامیابی پر جاری بحث کے دوران رمیش بدھوڑی نے اپنے ساتھی رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف بے حد شرمناک اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔ اس کے بعد اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے لگاتار بدھوڑی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس درمیان بی جے پی نے بدھوڑی کو وجہ بتاؤ نوٹس بھیجا ہے اور 15 دن کے اندر اس کا جواب مانگا ہے۔ پارٹی نے پوچھا ہے کہ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے کے لیے کیوں نہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس
قومی خبریں

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری
قومی خبریں

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے نوٹوں کی واپسی کا عمل تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

2 گھنٹے ago
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem